geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سرکاری ہسپتالوں کا ناقص ٹوکن سسٹم !

June 22, 2019 2 1 min read
Token System
Share this:

Token System

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

پنجاب کے ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں جہلم ضلع جہلم کا سب سے بڑا اور معروف ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم ایک ایسا ہسپتال ہے بھی ایک ایسا ہسپتال ہے جہاں مریض دور دراز تقریباً سو سو کلومیٹر زکا سفر طے کر کے پہنچتے ہیں۔ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں کمپیوٹر ٹوکن سسٹم متعارف کروانے کا مقصد ہر خاص و عام کو بلا روک ٹوک اپنی باری پر چیک اپ کروانے کی سہولت مہیا کرنا ہے۔ افسوس سول ہسپتال جہلم سمیت پورے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کا کمپیوٹر ٹوکن سسٹم نے سفارشی چیک اپ کوروکنے کی بجائے مریضوں اور لواحقین کے لئے دردِ سر بنا ہوا ہے۔

دنیا بھر کی طرح مریضوں کی انٹری کے لئے کم از کم درجن بھر کاؤنٹر ز مریضوں کی رجسٹریشن کے لئے بنانے کی ضرورت ہے مگر افسوس جہلم ایسے کاؤنٹر صرف تین جگہوں پر مہیا کئے گئے ہیںٹوکن سسٹم میں عمر اور جنس کے ساتھ اگر مریض کی تکالیفات کو مدد نظر رکھتے ہوئے کمپیوٹر ٹوکن سسٹم سے ٹوکن کا اجرا ہوتا تو مریضوں کا قیمتی وقت کا ضیاع نہ ہوتا۔ لواحقین تیمارداری کرتے کرتے خود مریض نہ بنتے۔ کیونکہ جہلم سول ہسپتال سے کمپیوٹر ٹوکن حاصل کرنے کے بعد ایک کاؤنٹر ڈاکٹرز روم کے سامنے بنایا گیا جہاں مریض کی تفصیل پوچھ کر مریض کو ” جنرل پریکٹیشرز کے کمرے میں بھیجا جاتا ہے اور اس کاؤنٹر پر چار آدمی ( دو خواتین + دو مرد ) ہوتے ہیں اور عورتوں مردوں کی فضول لائینیںہیں ، حالانکہ سرے سے اس کاؤنٹر کی ضرورت ہی نہیں ۔ رجسٹرین کاؤنٹر والے سے ہی یہی کام لیا جائے تو وقت اور عملہ کی بچت کے ساتھ مریض اورلواحقین کی سردردی بھی ختم ہو جائے۔

دوسری بات جنرل پریکٹیشنر چیک اپ کے بعد اگر مریض کو سپیشلسٹ کے پاس کنسلٹینٹ کے لئے ریفیرکرتا ہے تو جنرل پیکٹیشنر اپنے کمپیوٹر سے مریض کی فائل متعلقہ ڈاکٹرکے پاس بزریعہ سسٹم بھیجتا ہے اور زبانی مریض کو کہا جاتا ہے کہ آپ فلاں سپیشلسٹ ڈاکٹر کے کمرے میں جائیں ۔یہاں یہ امر قابل توجہ ہے کہ مریض جب اپنے متعلقہ ڈاکٹر کے پاس پہنچتا ہے تو باہر کھڑا سرونٹ بوائے مریض کو اندر جانے کی بجائے ایک دوسرے ڈیسک پر بھیجتا ہے اور کہا ہے وہاں سے کمپیوٹر میں انٹری کروا کر آؤں ۔مریض جب کمپیوٹر ڈیسک پر پہنچتا ہے تو پھر لائین میں لگ جاتا ہے اور مریض کے اس وقت پسنے چھوٹ جاتے ہے جب جواب ملتا ہے آج جتنے چیک آپ ہونے تھے وہ تعداد پوری ہوگئی ہے لہذا آپ کل آئیں ( اگر کیس سرجری کا ہو تو تیسرے دن آنے کا کہا جاتا ہے کیونکہ ایک دن سرجنز کا چیک اپ اور دوسرادن اپریشن کا ہوتا ہے ) مریض کے ساتھ دھوکہ مریض / مریضہ دوسرے یا تیسرے دن پہنچتے ہیں تو کہا جاتا ہے کمپیوٹر ٹوکن حاصل کریں گھنٹہ ڈیڈھ بعد ٹوکن حاصل کرنے کے بعد پھر اس کاؤنٹر پر رابطہ جس کاؤنٹر کی ضرورت ہی نہیں ۔ اس کے بعد پھر میڈیکل آفیسر سے ریفیئر ہو کر سپیشلسٹ سے کنسلٹنٹ کے لئے پھر دوسرے غیر ضروری کاؤنٹر کا طواف۔ اللہ اللہ کر کے مریض نے ” سپیشلسٹ ” کا درشن کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے دو تین اپشن استعمال کرنے ہیں مثلاً مریض دیکھا ادویات لکھی اور سسٹم سے مریض کا ڈیٹا ” فارمیسی ” بھیج دیا۔ دوسرا اپشن بلڈ ٹیسٹ یا ایکسرے وغیرہ ۔ سپیشلسٹ ڈاکٹرز صاحبان بھی مریض کا ڈیٹا سسٹم سے لیب یا ایکسرے وغیرہ کو بھیج دیتے ہیں۔

سوال پیدا ہوتا ہے۔ اگر ڈیٹا سسٹم سے اپ ڈیٹ ہو رہا ہے تو پھر غیر ضروری کاؤنٹر غیر ضروری عملہ مریض اور لواحقین کی داد رسی کی بجائے اذیت کا سبب کیوں ہے ایک اور بات جب مریض تھک ہار کر سب مراحل طے کر لیتا ہے تو ادویات کی وصولی کے لئے لائن جیسے رمضان بازار میں چینی لینے والوں کی ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ ادویات حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں اور کچھ بچارے کھڑے کھڑے تھک کر یہ کہ کر واپس لوٹ جاتے ہیں ” سب کو پیناڈول اور بروفن ” ہی دیتے ہیں ٹوکن سسٹم کو صحیح اور بہتر بنانے کے لئے ضروری ہے ضروری ہے غیر ضروری ڈیسک ختم کر کے ” ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرزہسپتالوں ” میں کمپیوٹر رجسٹریشن کے کم از کم دس جبکہ تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں کم از کم ” پانچ رجسٹریشن ڈیسک ” مہیا کئے جائیں ۔تاکہ مریض جہاں سے بہتر اور آسانی سمجھے ٹوکن حاصل کر لے اور سب ٹوکنوں کا سیریل نمبر ایک سا ہو جو پہلے رجسٹرڈ ہو اسکا نمبر پہلے جو بعد میں رجسٹرڈ ہو اس کا نمبر بعد کا جاری ہو خواہ رجسٹریشن کاؤنٹر کوئی بھی ہو۔

ایک یادو کمروں میں ” میڈیکل آفیسرز ”درجن بھر بیٹھا دیئے جائیں ۔ وہ مریض کنسلٹ کر کے ادویات کے لئے ” سسٹم کے ذرئیے مریض کا ڈیٹا فارمیسی ” میں بھیج دیں یا ماہر ڈاکٹر ز کی خدمات کے لئے مریض کو ریفیئرکریںاور مریض کو بتا دیا جائے کہ آپ ادویات حاصل کریں یا فلاں سپیشلسٹ کے پاس جائیں یا پھر آپ کا بلڈ یورنگ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے لیب جائیں۔اس کے بعد مریض یا لواحقین / تیمارداروں کو کسی غیر ضروری ڈیسک کے چکر نہ لگوائیں جائیں بلکہ یہ جو پیرا میڈیکل اسٹاف کا عملہ ہے ان سب کو فارمیسی میں لگا دیا جائے جیسے ہی کسی مریض کا ڈیٹا پہنچے یہ ادویات تیار کر کے رکھ دیں تا کہ ادھر مریض پہنچے فارمیسی سے پکارا جائے فلاں مریض ادویات وصول کر لیں۔
ہو سکتا ہے فوری طور پر یہ مشکل لگ رہا ہو مگر یہ ناممکن بھی نہیں اور بہت فائدے مند ہے۔
DR Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Budget
Previous Post نئے پاکستان کا بجٹ اور عام آدمی
Next Post حکومت لوٹ مار سے مسخ شدہ ملک پاکستان کے چہرے کی سرجری کر رہی ہے
Corruption

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.