geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، حکومت کے آگے جھکیں گے اور نہ بکیں گے: احسن اقبال

July 3, 2019July 3, 2019 0 1 min read
Ahsan Iqbal
Share this:

Ahsan Iqbal

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہےکہ وہ گرفتاریوں اور دھمکیوں سے نہیں ڈرتے لہٰذا حکومت کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی بکیں گے۔

نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مجھے نارووال اسپورٹس سٹی سے متعلق طلب کیا گیا تھا، نارووال اسپورٹس سٹی کے انتظامی منظوری اور انتظامی معاملات سے سوالات تھے، نارووال اسپورٹس سٹی میں مالی بے ضابطگیوں سے متعلق کوئی سوال نہیں تھا، پاکستان میں بین الاقومی معیار کا اسپورٹس سٹی بنایا گیا، کیا یہ گناہ ہے کہ پاکستان میں بین الاقومی معیار کا اسپورٹس سٹی بن گیا ہے، اگرپاکستان میں انکوائری ہونی ہے تو سب انکوائریاں بند کرکے بی آر ٹی کی ہونی چاہیے، بی آر ٹی کی وجہ سے پشاور کھڈوں میں تبدیل ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی پالیسیاں مشرف دورسے بھی بدترین ہیں، ان جیسے ہتھکنڈے پرویز مشرف نےبھی استعمال نہیں کیے، ہم سب گرفتاری کے لیے تیار ہیں،گرفتاری کو تمغہ سمجھ کرسجائیں گے، ہم پاکستان میں جمہوریت کی جنگ لڑرہے ہیں، ہم ان گرفتاریوں اور دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، عمران خان کی حکومت کے آگے نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، ہم عمران خان کی بے ضابطگیاں بے نقاب کرنا نہیں چھوڑیں گے، عمران پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جس نے ملک کی ترقی میں حصہ ڈالا ہے وہ آج مجرم ہے اور جس نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا وہ حکمران ہے، ہمیں پاکستان میں ترقی کے منصوبے بنانے کی سزا مل رہی ہے، اگر کسی نے توانائی کے منصوبے بنائے ہیں تو وہ ان کی سزا کاٹ رہا ہے، 12 ہزار میگا واٹ بجلی منصوبے پاکستان کا ایک ریکارڈ ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر اپوزیشن میں کوئی اختلاف نہیں، رہبر کمیٹی بنا دی گئی ہے، چند دونوں بعد اجلاس ہو گا، ہم جلدی میں ہیں مگر حکومت ہم سے بھی جلدی میں ہے، حکومت کہہ رہی ہے آ بیل مجھے مار۔

Share this:
Polio
Previous Post خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے
Next Post عمرہ کی ادائیگی کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والے 2 معتمرین قتل
Allama Iqbal International Airport

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.