geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حوثیوں نے امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں سے دیا: سربراہ جوائنٹ فورس

February 2, 2022February 2, 2022 1 1 min read
General Mutlaq bin Salem Al-Azima
Share this:

General Mutlaq bin Salem Al-Azima

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی گروپ پر الزام لگایا کہ وہ امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی شکل میں دے رہا ہے۔

کل منگل کو سعودی پریس ایجنسی[ایس پی اے] نے بتایا کہ جنرل مطلق نے سعودی مسلح افواج کی مملکت کی جنوبی سرحدوں پر واقع یونٹوں کے دورے کے دوران اور یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنےوالے عرب اتحاد میں شریک افواج کے مراکز کے دورے کے دوران افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ عرب اتحاد اور آئینی حکومت کی وفادار فوج نے ستمبر 2020 سے امن کے تمام مواقع فراہم کرنے، اعتماد سازی کی فضا پیدا کرنے ، ماحول کو بہتر بنانے اور دشمنوں کے خلاف دلیل قائم کرتے ہوئےاشتعال انگیزی سے گریز کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری افواج نے مسلسل آٹھ ماہ تک حوثیوں کے ٹھکانوں اور فوجی مراکز پرحملے روکے روکھے اور ان کی اشتعال انگزیوں پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اس کے باوجود حوثی ملیشیا اپنی اشتعال انگیزی سے باز نہیں آئی اور امن کے ہرموقعے کو ضائع کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسری طرف حوثی ملیشیا نے سولہ مہینوں کے دوران بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزیاں کیں۔
حوثیوں کی خلاف ورزیاں

جنرل الازیمع نے حوثیوں کی خلاف ورزیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلح گروپ نے شہری تنصیبات اور شہریوں پر 100 سے زیادہ میزائل فائر کیے۔ 414 بمبار ڈرونز سے شہری املاک کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثیوں نے 52 بمبار کشیتیوں سے حملے کیے اورجنوبی بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں اندھا دھند 110 بحری بارودی سرنگیں نصب کیں۔

انہوں نے کہا کہ حوثی ملیشیا نے ابہا انٹرنیشنل ایئر پورٹ، نجران ایئرپورٹ اور جازان میں شاہ عبداللہ ایئر پورٹ جیسے شہری ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ریاض اور دمام شہروں میں نمکین پانی صاف کرنے والے پلانٹس، سعودی آرامکو کے ٹینکروں اور اہم شہری تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا۔

Share this:
John Kirby
Previous Post خلیج عرب میں ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی: پینٹاگان
Next Post پاکستان میں کورونا سے مزید 29 اموات، 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ
Corona Death

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.