یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے ہفتے کے روز روسی ہم منصب ولادی میرپوتین کے ساتھ ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔
اس کا مقصد یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کو روکنا ہے۔
زیلنسکی نے میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا:’’میں نہیں جانتاکہ روسی صدر کیا چاہتے ہیں۔
اسی وجہ سے میں تجویزپیش کرتا ہوں کہ ہمیں ملاقات کرنی چاہیے‘‘۔
