geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ تعیناتی پر حکم امتناع جاری

November 18, 2019 0 1 min read
Abrar-ul-Haq
Share this:

Abrar-ul-Haq

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ابرار الحق کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے تعیناتی پر حکم امتناع جاری کر دیا، ابرار الحق سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ابرارالحق کی بطور ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل انور منصور بغیر نوٹس عدالت میں پیش ہوئے، جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ ابھی تو نوٹس بھی نہیں ہوئے اور اٹارنی جنرل موجود ہیں۔

عدالتی استفسار پر درخواست گزار سعید الہیٰ کے وکیل نے بتایا کہ مینیجنگ باڈی نے تعیناتی کے حوالے سے قواعد بنائے ہیں جس کے مطابق چئیرمین کا تقرر تین سال کیلئے ہوگا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا چئیرمین کو ہٹانے کا طریقہ کہاں لکھا ہے ؟ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ قواعد میں چئیرمین کو ہٹانے کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل سے مکالمے کے دوران کہا کہ قواعد کے تحت چئیرمین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو برطرف نہیں کیا جاسکتا، اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ایگزیکٹو کے پاس اختیار ہے کہ کسی وقت بھی چئیرمین کو برطرف کر دے، چئیرمین کی برطرفی کا نوٹیفکیشن چیلنج نہیں کیا گیا، چئیرمین کے خلاف کوئی الزام نہیں اس لیے ان کو کوئی نوٹس نہیں کیا گیا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ قانون میں موجود رول کے ہوتے ہوئے حکومت کیسے پہلے چئیرمین کو ہٹا سکتی ہے، عدالت نے ابرار الحق کی بطور چئیرمین ہلال احمر تعیناتی کا حکم آئندہ سماعت تک معطل کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، ابرارالحق و دیگر کو نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے فریقین سے جواب بھی طلب کیا ہے۔

Share this:
Gurdwara Baba Gurunanak Kartarpur
Previous Post گردوارہ بابا گورونانک کرتارپور عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا
Next Post مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 106 واں روز، کشمیری عالمی برادری کی بے حسی پر نوحہ کناں
Kashmir Curfew

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.