geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا میں قدیم اور مشہور فلسطینی قیدی کی رہائی کا فیصلہ

August 29, 2021August 29, 2021 1 1 min read
Palestinian Prisoner
Share this:

Palestinian Prisoner

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعہ کی شام امریکا کی کیلی فورنیا ریاست میں ’سین ڈیاگو‘ شہر کی ایک جیل میں 53 سال سے قید فلسطینی سرحان بشارہ سرحان کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحان بشارہ ایک مشہور اور پرانا فلسطینی قیدی ہے جسے ایک سابق سینیٹر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔ اس نے سان ڈیاگو میں 5 جون 1968 کی رات کو ایک امریکی سینیٹر کو قتل کر دیا تھا۔

یہ رابرٹ رابرٹ کینیڈی تھے جنہوں نے اس سال امریکا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینا تھا۔ اس وقت کے سروے اندازوں میں ان کی کامیابی یقینی دکھائی دے رہی تھی۔ وہ لاس اینجلس میں واقع ’ایمبیسی ڈر‘ ہوٹل میں ایک انتخابی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔اس وقت سرحان نے انہیں چارگولیاں ماریں جس کے نتیجے میں ڈیموکریٹک سینیٹرکی موت واقع ہوگئی تھی۔

پولیس نے چند منٹوں کے اندر سرحان کو سینیٹر کینیڈی کے قتل میں ہال سے گرفتار کیا۔ اس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے 1969 میں اسے سزائے موت سنائی۔ کیلی فورنیا ریاست میں سزائے موت ختم ہونے کے بعد اس کی سزا عمر قید میں بدل گئی۔ اس کے پاس کے امریکی شہریت نہیں تھی البتہ اس کے پاس اردنی شہریت تھی۔ وہ ہر 5 سال بعد اپنی رہائی کی اپیل کرتا رہتا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کو ملنے والی معلومات سے پتا چلتا ہے کہ سرحان نے اپنی رہائی کے لیے 15 بار اپیل کی۔ گذشتہ جمعہ کو اس کی خاتون وکیل کی طرف سے ایک بار پھر مشروط رہائی کی درخواست دی گئی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ استغاثہ نے اس کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست کی مخالفت نہیں کی ۔

سرحان کوجس لمحے گرفتار کیا گیا اس وقت سینیٹر پیٹھ کے بل گرے ہوئے تھے اورگولیاں لگنے کے بعد زندگی اور موت سے لڑ رہے تھے۔

جمعہ کولاس اینجلس کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی جارج گیسکن نے اعلان کیا کہ اگر کیلیفورنیا پیرول بورڈ کے ارکان نے اس فیصلے کو قبول کیا تو وہ سرحان کی رہائی پر اعتراض نہیں کریں گے۔

امریکا کے بعض ذرائع ابلاغ نے سرحان کی وکیل اینجلا بیری کا ایک بیان نشر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے موکل کی مشرط رہائی کا فیصلہ اس بات پر مبنی ہے کہ سرحان آج کون ہے نہ کے اس کے ماضی کے فعل پر کیا جائے گا۔

لاس اینجلس کے پراسیکیوٹر وہ واحد نہیں ہیں جنہوں نے 77 سالہ سرحان کی رہائی پر اس بار اعتراض نہیں کیا بلکہ عدالت میں پیشی کے موقعے پرمقتول سینیٹر کے بیٹے نے بھی سرحان کی رہائی کی حمایت کی ہے۔

سرحان بشارا سرحان 77 سال قبل مقبوضہ بیت المقدس میں پیدا ہوا۔ وہ 12 سال کی عمر میں اپنے والدین اور چاربھائیوں کے ساتھ امریکا منتقل ہوگیا۔ 1967 میں مصر ، شام اور اردن کی شکست کی پہلی سالگرہ پر کینیڈی کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول لواحقین میں 9 بچے اور ایک بیوہ چھوڑی جو آج بھی زندہ ہیں۔ بیوہ خاتون کی عمراب 93 سال ہے۔ مقتول سابق صدر جان ایف کینیڈی تھے۔

Share this:
England and India
Previous Post تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست
Next Post امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز: پینٹاگان
American Soldiers

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.