geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خون کے خلیات

February 25, 2020 0 1 min read
Blood Cells
Share this:

Blood Cells

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

آج ہم نظامِ دوران خون (BLOOD CIRCULATION )سے خون پر بات کرتے ہیں ۔یہ خون اوسط مرد میں 5 لیٹرز جبکہ خواتین میں خون کی اوسط 4.500 ایم ایل ہوتی ہے۔ خون کی PH کی بات کی جائے تو 7.4 تقریباً ہوتی اس لئے خون تھوڑا سا الکلائن Slightly Alkaline ہوتا ہے۔ اگر خون کے گاڑھے پن (VISCOSITY ) کی بات کی جائے تو پانی سے پانچ گناہ گاڑھا ہے جس کی بنیادی وجوہات میںBlood Cells Plazma Proteine شامل ہیں ۔
خون Blood :۔ زندگی کی بہاریں خون کی روانگی سے ہے۔ خون کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں ایک حصہ کو سیلولر پارٹ CELLULAR PART) ( جبکہ دوسرے حصہ کو نان سیلولر Non Cellular Part) )کہتے ہے۔

سیلولر پارٹ خون کا 45% جبکہ پلازمہ (Non Cellular ) خون کا 55 % ہوتا ہے۔
سیلولر پارٹ Cellular Part :۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ خون کے اس میں خلیات پائے جاتے ہیں اور خون کے خلیات کی تین بڑی اقسام ہیں
اول :۔ سرخ ذرات Red blood cells
دوئم :۔ سفید ذرات White blood cells
سوئم :۔ پلیٹیلیٹس Platelets
اول :۔ خون کے سرخ خلیات جن کو WBC یعنیs Red Blood cell کہتے ہے ۔ خون کے سرخ خلیوں میں ایک خاص قسم کا مادہ ّ ہیموگلوبن ہوتا ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی ترسیل کا کام کرتا ہے۔ یہ مادہ آئرن(Haem) اور پروٹین(Globin) سے مل کر بنتا ہے۔خون میں ہیموگلوبن کی کمی ہی دراصل Anaemia یا خون کی کمی کہلاتی ہے۔خون کے سرخ ذرات کا دورانیہ حیات ایک سو بیس دن ہے۔

جبکہ سرخ خون کے خلیات کو RED BLOOD CELLS اور ERYTHROCYTES بھی کہتے ہے۔ سرخ خلیات ہی سے ہر TISSUE تک آکسین پہنچتی ہے اور وہاں سے کاربن واپس پہنچانے کی اہم زمہ داری سر انجام دیتے ہیں۔

دوئم :۔ خون کے سفید ذرات WHITE BLOOD CELLS ۔ انکو سفید خلیات اس لئے کہتے ہیں پانچ اقسام کے ہوتے ہیں جن کا بنیادی کام بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے بعض ذرات اینٹی باڈیز بناتے ہیں، بّعض ذرات بیکٹیریا، دوسرے خوردوبینی جانداروں اور ضعیف خلیوں کو نگل لیتے ہیں، بعض ذرات وائرس اور طفیلیوں(parasites) کے خلاف تحفظ فراہم کرتے ہیں اور بعض ذرات الرجی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خون میں سفید خلیوں کی کمی مدافعتی نظام کو کمزور کر دیتی ہے اور جسم مختلف اقسام کی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔ ایڈز کے مرض میں ایچ آئی وی وائرس جسم کے سفید خلیوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور ان کی شدید کمی کا باعث بنتا ہے۔ اس طرح جسم کی قوتِ مدافعت تقریبا”ختم ہو جاتی ہے اور جسم بیماریوں کا مرقع بن جاتا ہے۔ خون کے سفید خلیوں کا دورانیہ حیات خون میں چند گھنٹے یا ایک دن ہے۔ بعض ذرات ٹشوز میں داخل ہو جاتے ہیں اور وہاں سال بھر زندہ رہتے ہیں۔

دوئم :۔ پلیٹ لیٹس Platelets انکو تھرمبوسائیٹس Thrombocytes ۔
ان میں نیو کلس Nucleated
چوٹ لگنے کی صورت میں جو خلئے خون کو روکنے کا باعث بنتے ہیں انہیں plateletsکہا جاتا ہے۔ خون میں ان ذرات کی کمی بہت سی پیچیدگیوں کا باعث بنتی ہے مثلا”مسوڑھوں سے خون آنا، جسم کے مختلف حصوں سے خود بخود خون کا بہنا وغیرہ۔ ان ذرات کا دورانیہ حیات پانچ سے دس دن ہے۔اس کی افادیت کا انازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پلیٹ لیٹس کی کمی Brain Hemorrhage کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

کیمیائی طور پر پلیٹ لیٹس میں پروٹین Protein لیپڈز Lipds فاسفولیپڈس Phospholipds اور ایرا کی ڈونک ایسڈ Arachidonic Acid شامل ہیں۔
اپنا دورانیہ حیات مکمل کرنے کے بعد خون کے ذرات Reticuloendothelial System میں داخل ہو جاتے ہیں جو جگر، تلی Spleen(جسے سرخ خلیوں کا قبرستان بھی کہا جاتا ہے) اور ہڈیوں کے گودے(Bone Marrow) پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ سسٹم ان خلیات کی توڑ پھوڑ کے بعد ان سے حاصل ہونے والے بعض مادوں کو دوبارہ استعمال میں لے آتا ہے اور بعض کو جسم سے خارج کر دیتا ہے۔

سوئم :۔۔سفید خونی خلیات (white blood cells) اصل میں خون میں پائے جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں hemoglobin نہیں پایا جاتا اور اسی وجہ سے انکا رنگ خون کے سرخ خونی خلیات کے برعکس خرد بینی معائنے پر سفید سا نظر آتا ہے، جبکہ فی الحقیقت انکا کوئی رنگ نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے انکو سفید خلیات کہا جاتا ہے۔ سفید خلیات کو طب و حکمت میں لیکوسائٹ (leukocyte) کہا جاتا ہے اور اس کی جمع لیکوسائیٹس (leukocytes) کی جاتیں ہے۔لیکوسائیٹس کی دو اقسام ہیں ۔ نمبر اول ۔ گرینوسائیٹ (Granulocyte).دوئم ۔ اے گرینوسائیٹ (A Granulocyte )
اول ۔ گرینولرسائیٹ (Granulocyte)). : یہ سرخ بون میرو RED BONE MARROW تیار ہوتے ہیں۔ یہ باریک زرات ہوتے اور انکی تین اقسام ہیں ۔
پہلی قسم :۔ نیٹرو فلس Neutrophils ۔ دوسری قسم ۔ ای او سینوفلس Eosinophils جبکہ تیسری قسم :۔ بیسوفلس Basophils ۔اب ہم بات کرتے ہیں سفید خلیات WHITE BLOOD CELL ( LEUKOCYTE ) کی دوسری قسم جسکو اے گرینولرسائیٹ A Granulocyte کہتے ہیں ۔ اس کی بھی دو اقسام ہیں
پہلی قسم :۔ لائیم فوسائیٹس Lymphocytes جبکہ دوسری قسم کو مونو سائیٹس Monocytes کہتے ہیں ۔
سفید خلیات کی کیمیائی نوعیت کے مطابق پروٹین ، Protein ۔ گلائیکوجن Glycogen ۔ کلیسٹرول Cholesterol اور لیپڈز Lipds شامل ہیں ۔
DR Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Jobs
Previous Post جاب ٹیسٹنگ ادارے، جدید طریقہ وردات
Next Post ’’ زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ۲۰۲۰ ‘‘ کا آغاز کل سے ہوگا، 6 ٹیمیں حصہ لیں گی
Zameen National Championship 2020

Related Posts

Netanyahu Claims Iran's Nuclear and Missile Capabilities Destroyed

ایران کی یورینیم افزودگی اور بیلسٹک میزائل کی صلاحیت ختم ہوگئی، نیٹن یاہو کا دعویٰ

March 19, 2026
Israeli Police Assault Journalists Covering Ramadan Prayers in Jerusalem

یروشلم: فلسطینیوں کی تروایح کی نماز کے دوران اسرائیلی پولیس کا صحافیوں پر تشدد، سی این این پروڈیوسر کا ہاتھ ٹوٹا

March 19, 2026
French Weatherman Drops Viral '6-7' Meme on Live TV

فرانس کے موسمیات کے پروگرام میں وائرل ’6-7‘ میم کا غیر متوقع حوالہ

March 19, 2026
Toulouse Left-Wing Candidates Jeered at Merah Attack Memorial

ٹولوز میں انتخابی کشیدگی: یادگاری تقریب میں بائیں بازو کے امیدواروں کی للکار

March 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.