geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کووڈ 19 صرف سانس یا پھیپھڑوں کی ہی بیماری نہیں: ماہرین

July 23, 2020 0 1 min read
Covid 19
Share this:

Covid 19

کووڈ 19 سانس کی بیماری ہے لیکن نیا کورونا وائرس سے نظام گردش خون میں نقص پیدا ہو رہا ہے جو ہلاکت کاباعث بن رہا ہے۔ سارس 2 انفیکشن سے پیدا ہونے والی دیگر پیچیدگیوں میں خون کے جمنے کا عمل بھی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں ہے۔

برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے خون کے جمنے کے خطرے میں اضافہ پایا گیا ہے جس سے بعض مریضوں میں قلبی امراض اور اعضاء کی خرابی سامنے آئی ہے، یہ ذیابیطس ، موٹاپا یا ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کے حامل افراد میں زیادہ واضح ہے جب کہ خون جمنے سے گہری وریدی تھرمبوسس ، ہارٹ اٹیک یا فالج کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

کچھ رپورٹس کووڈ 19کے اثرات کو اعصابی مسائل ، پیروں پر دردناک سرخ اور سوجن سے مربوط کرتی ہیں جسے کووڈ ٹو بھی کہا جاتا ہے۔

نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن کے ایک مضمون کے مصنف جوہانا فیفی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ کووڈ19 میں بلڈ کلاٹنگ ایک بہت ہی نمایاں عنصر ہے۔

پینسلوینیا کے تھامس جیفرسن یونیورسٹی اسپتال کے فزیشن پاسکل جبور کا کہنا ہے کہ اس سے کسی دوسرے وائرس سے زیادہ خون جمنے کا خطرہ رہتا ہے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، پلیٹلیٹس خون جمنے کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

یوٹا یونیورسٹی کے محققین کے مطابق کووڈ 19 کو بعض مریضوں میں دل کے دورے ، فالج اور دیگر شدید پیچیدگیاں پیدا کرنے والے پلیٹلیٹس میں ردوبدل پایا گیا ہے۔

دیگر مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس کا انفیکشن ہارمونز کے عدم توازن کا سبب بن سکتا ہے ، جس سے خون جمنے لگتا ہے۔ یہ تمام شہادتیں کووڈ مریضوں میں خون کی نالیوں کو پہنچنے والے نقصان کی طرف اشارہ کرتی ہیں جن میں فالج یا خون جمنے کی علامات نہیں، بلڈ کلاٹنگ چوٹ کے دوران خون بہنے سے روکتا ہے۔

Share this:
PTI Sindh Hunaid Lakhani
Previous Post سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی سے کیٹرنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
Next Post چین اور امریکا کے مابین سیاسی اور سفارتی جنگ میں مزید شدت
Donald Trump and Xi Jinping

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.