geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کنٹرول لائن پر کشیدگی: بھارتی گولہ باری سے 3 خواتین اور بچہ شہید

February 27, 2019February 27, 2019 0 1 min read
Line of Control Firing
Share this:

Line of Control Firing

کوٹلی (جیوڈیسک) بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد کنٹرول لائن پر کشیدگی، بھارتی گولہ باری سے 3 خواتین اور بچہ شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

بھارت باز نہ آیا اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد کنٹرول لائن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کر دیا۔ بھارت کی جانب سے کوٹلی رولاکوٹ چکوٹھی اور لیپہ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ جس سے 4 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ کھوئی رٹہ سیکٹر میں خانپور گاوں کی رہائشی شہناز صدیق شہید جبکہ سمیرا اور عدنان زخمی ہوئے۔

نکیال سیکٹر میں گھر پر گولہ لگنے سے 3 افراد شہید جبکہ کئی شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ کنٹرول لائن سے ملحقہ علاقوں کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عملے کی چھتیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ضلع ہٹیاں میں ڈپٹی کمشنر عمران شاہین کی جانب سے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کئے گے ہیں جبکہ آزادکشمیر میں حکومت کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

پاک فوج کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق بھارتی پوسٹوں سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Share this:
Mike Pompeo
Previous Post پاکستان اور بھارت مزید فوجی کارروائی سے گریز کریں: امریکی وزیر خارجہ
Next Post راکھ سے لکھی گئی کتاب از ناصر عباس نیر
Nasir Abbas

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.