geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت: آئندہ ہفتے سے فراہمی ممکن

October 26, 2020October 26, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین تمام عمر کے افراد میں قوت مدافعت پیدا کرتی ہے اور طبی ماہرین پر امید ہیں کہ جلد ہی اس ویکسین کی باقاعدہ منظوری ممکن ہے۔ یوں دنیا وبا کو مات دیتے ہوئے آگے بڑھ سکتی ہے۔

برطانوی اخبار ‘دا سن نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ لندن کے ایک ہسپتال کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا نامی کمپنی کے اشترک سے بننے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لگانے کی تیاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ پیر چھبیس اکتوبر کو چھپنے والی رپورٹ میں ہسپتال کا نام نہیں بتایا گیا مگر یہ لکھا ہے کہ دو نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے سے یہ ویکسین فراہم کی جا سکتی ہے۔

دوسری جانب برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ویکسین فی الحال تیار نہیں مگر اس کی صارفین تک فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ آئندہ برس کے اوائل سے یہ ویکسین لوگوں کو دی جا سکے گی۔ جب ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا چند لوگوں کو ویکسین اس سال بھی فراہم کی جا سکتی ہے، تو ہینکوک نے جواب دیا، ”میں اسے بعید از امکان قرار نہیں دے سکتا مگر میری توقع ہے کہ ویکسینیشن کا عمل آئندہ برس ہی شروع ہو گا۔

دریں اثنا برطانوی دوا ساز کمپنی اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ کورونا سے پچا کے لیے ان کی زیر آزمائش ویکسین نوجوانوں اور معمر افراد سب ہی میں اس وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے۔ طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے یہ کہہ رکھا تھا کہ اگر کوئی آزمائشی ویکسین تمام عمر کے افراد میں بچا کا یکساں رد عمل پیدا کرنے میں کامیاب رہے، تو یہ ویکسین کی منظوری اور عوام تک فراہمی میں ایک بڑی پیش رفت ہو گی۔

عمر بڑھنے کے ساتھ انسانوں میں قوت مدافعت کمزور ہونے لگتی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین نے معمر افراد میں بھی اس وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کی، جو مثبت اور اہم پیش رفت ہے۔ ایک اور جریدے فنانشل ٹائمز نے بھی قبل ازیں رپورٹ کیا کہ مذکورہ ویکسین حفاظتی اینٹی باڈیز اور ٹی سیلز کو جنم دیتی ہے۔

اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین کو وسیع پیمانے پر پیداوار کو عوام کو دینے کے لیے جلد منظوری مل جائے گی۔ ساتھ ہی دوا ساز کمپنیوں ‘فزر اور بایو این ٹیک کی آزمائشی ونکسینز بھی منظوری کے قریب ہیں۔

اگر یہ ویکسین بقیہ مراحل سے گزرتے ہوئے کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہے، تو جلد ہی دنیا عالمی وبا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے معمول کی طرف بڑھ سکتی ہے۔

Share this:
Ajit Doval
Previous Post بھارت کی چین اور پاکستان کو گیدڑ بھبکیاں
Next Post امریکی وزیر خارجہ اور دفاع کا دورہ بھارت: امیدیں اور توقعات
Mike Pompeo

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.