geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

٦ستمبر ٢٠٢١ء یوم دفاع

September 5, 2021 2 1 min read
6th September Defense Day of Pakistan
Share this:

6th September Defense Day of Pakistan

تحریر : میر افسر امان

پاکستانی قوم اور مسلح افواج ہر سال ٦ ستمبر کویوم دفاع پاکستان شان شوکت سے مناتی ہے۔ ہمارے ازلی دشمن بھارت نے اعلان جنگ کیے بغیر رات کی تاریکی میں ٦ ستمبر کو پانچ سو ٹینگوں کے ساتھ لاہور پر حملہ کیا اوربین لا القوامی سرحد کو عبور کیا۔فجر کے وقت لاہور پر حملہ کیا اور بھارتی جنرل نے کہا تھا ہم ١١ بجے لاہور جم خانہ میں شراب کا دور چلائیں گے۔ جنرل ایوب خان نے ریڈیو پر پاکستانی قوم سے خطاب کیا اور کہا کہ بزدل دشمن بھارت نے لا الہ الااللہ پر یقین رکھنے والی قوم پر اعلان جنگ کیے بغیر حملہ کیا ہے۔ اُٹھو اور دشمن پر ٹوٹ پڑھو۔ چونڈا سیا کوٹ کے مقام پر دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی گئی۔ بھارت نے اس جنگ میں شکست کھائی۔ کیم کرن تک علاقہ پاکستانی فوج نے قبضہ کر لیا۔ پاکستان کی بحری فوج نے جس کے پاس اُس وقت صرف ایک سمبرین غازی تھی۔سمبرین غازی نے بھارت کے بمبئی بحری اڈے کی ناکہ بندی کیے رکھی۔

بھارت کے بحری جہاز اپنے اڈے سے باہر نکلے کی ہمت نہ کر سکے۔ صرف ایک سمبرین غازی نے پاکستان کی بحری سرحدوں کی حفاظت کی۔ ٧ ستمبر کوپاکستان کے بحری جہازوں نے دوارکا کی طرف بڑھے اور قلعہ نماطاقت ور بحری اڈا کو کو تباہ کر دیا گیا۔ بھارت کے حملے کے وقت واگا باڈر پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے ڈٹ حملہ وار بھارتی فوج کامقابلہ کیا۔ اس کے بعد ہماری بری فوج ٹینکوں کے ساتھ دشمن کی فوج کے سامنے پہنچی ۔پاکستان ایئرفورس کے سربراہ نور خان تھے۔ ان کی کمانڈ میں پاکستان ایئر فورس نے بھارت کی فضائوں پر اپنا کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ ٦٥ء کی جنگ کے وقت بھارت کے پاس٧٠٠ لڑاکاطیارے تھے۔ جبکہ پاکستان کے ایک سو طیارے تھے۔ اس جنگ میں بھارت کے١١٠طیارے پاکستان کے بہادر پائلٹوں نے تباہ کیے۔پاکستان کے صرف١٩ طیارے تباہ ہوئے۔ ستمبر کی جنگ میں فضائوں پاکستانی طیاروں کا قبضہ تھا۔ لاہوریوں نے فضائوں میں طیاروں کو پتنگوں کی لڑتے دیکھا۔

امرت سر، واگہ باڈر پر پاکستانی ہوائی جہازوںنے پشاور کے ہوئی اڈے سے اڑ کر بھارت کے کئی ٹینگ تباہ گئے۔ اس کے بعدپاکستان کی ایئر فورس نے حلواڑہ ، آدم پوراور پٹھان کوٹ کے ایئر پورٹ پر حملہ کیا۔ ان اڈوں پر بھارت کے کئی ہوائی جہازوں کو تباہ کر دیا۔ پاکستان کے نامور پائلٹ ایم ایم احمد صاحب ستارہ جرأت نے ٧ ستمبر کو ایک منٹ میں بھارت کے پانچ ہنٹرطیارے فضا میں تباہ کیے اورعالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ایم ایم عالم نے کل ٩ طیارے تباہ کیے اور٢ کو نقصان پہنچایا۔ اس عالمی ریکارڈ پر ایم ایم احمد کو دو دفعہ ستارہ جرأت سے نوازا گیا۔ ٦٥ء کی جنگ میںپاکستان کے پاس امریکی کیمبرہ ، سیبراور ایف زیرو ٤جہاز تھے۔ جبکہ بھارت کے پاس روسی ساختہ ہنٹر اور میگ جدید طیارے تھے۔ ٦ سمبر کی جنگ ١٧ دن بعد٢٣ ستمبر جنگ ختم ہوئی۔لال بہادر شاستری صاحب بھارت کے وزیر اعظم تھے۔ جن کو گھر میں پیار سے ننکو کہتے تھے۔ تاشقند میں ڈکٹیٹرایوب خان صاحب سے جنگ بندی مزاکرات کیے۔ مذاکرات کے بعد تاشقند میں ہی لال بہار شاستری فوت ہوگئے تھے۔ بھارت میں اب بھی ان کی موت کو سازش قرار دیتے ہیں۔ ٦٥ ء کی جنگ میں بھارت کا نعرہ” جے جوان۔ جے کسان” تھا جبکہ پاکستان ہمیشہ کا نعر ہ” اللہ اکبر”تھا ۔

بھارت کو اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستانی قوم کے پاس اسلام کا جہاد فی سبیل اللہ کا فلسفہ موجود ہے۔ جو اسے پہاڑوں سے ٹکڑا نے پر آمادہ کرتا ہے۔ بھارت کو تو اس لیے بھی معلوم ہے کہ مسلمانوں نے ان پر ایک ہزار سال حکمرانی کی ہے۔ اور دنیا کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ حضرت عمر کے دور میں دنیا ٢٢ لاکھ مربع میل پر حکمرانی تھی۔ عیسائی مورخ تاریخی خیانت کرتے ہوئے ، اسکندر اعظم کو دنیا کا فاتح لکھتے ہیں جبکہ اس کی ١٨ لاکھ مربع میل پر حکمرانی کی تھی۔ حضرت عمر کی حکومت ٢٢ لاکھ مربح میل پر حکمرانی تھی۔ اس طرح دنیا کے فاتح حضرت عمر ہیں نہ کہ سکندر اعظم۔مسلمانوںمیں جزبہ جہاد ختم کرنے کے لیے عیسائیوں نے پہلے برصغیر میں غلام محمد قادیانی کاذب کو لگایا تھا۔ اس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ دغا اور فریب سے مشہور کہ کہ قادیانی بھی دوسرے فرقوں کی طرح مسلمانوں میں ایک فرقہ ہیں۔ عام مسلمانوں کوورغلایا اور جہاد ختم ہونے کا پرچار کیا۔ برطانیہ میں اپنے آقائوں کو لکھا کہ برصغیر کی لائبریرں میں نے اپنی کتابوںں سے بھر دیں ہیں جس میں جہاد کو منسوخ کر دیا ہے۔ وہ کاذب تو مر گیا مگر جہاد مسلمان میں جاری اور قیامت تک جاری رہے گا۔ بزدل کمانڈ پرویز مشرف نے بھی امریکا کے کہنے پر پاکستان سے جہاد ختم کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔ چھ سو جہادیوں کو ڈالر کے عوض فروخت کر کے اپنا منہ کالا کیا تھا۔آج جہاد ہی کی برکت سے افغانستان میں امریکا اور کے چالیس صلیبیوں کو شکست فاش ہوئی۔ بیس سال تک افغانستان میں ظلم و سفاکیات کے بعد واپس اپنے اپنے ملکوں کے

چلے گئے ۔ افغانستان میں طالبان نے پھر سے امارت اسلامیہ قائم کرنے کی شروعات کر دیں ہیں لگتا ہے ١١ ستمبر ٢٠٢١ء کو اس کا تاریخی اعلان کریں گے۔

٦ستمبر ٦٥ء کی جنگ میں بھی جہاد ہی کی وجہ سے پاکستانی فوج کو کامیابی ملی۔ آئندہ بھی جہاد کی وجہ سے مسلمان کامیاب ہوتے رہیں گے۔ شہید کے لیے قرآن میں ہے کہ وہ مردہ نہیں ہوتے ۔بلکہ زندہ ہوتے ہیں اور اپنے رب سے رزق حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔اسلام میں شہیدوں کی بڑی قدر ہے۔ اس سال یوم دفاع پاکستان ٦ ستمبر منانے کے ساتھ ساتھ اپنے شہیدوں کو بھی یاد رکھنے اور ان کے متعلق پروگرام ترتیب دینے پر پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستانی قوم مبارک باد کی مستحق ہے۔

صاحبو! اسلام ایک پرامن اور سلامتی والا مذہب ہے۔ ایک سازش کے تحت وقت کے فرعون امریکا نے نائن الیون کا من گھڑت دہشت گردی کا واقع کر مسلمانوں کے ملکوں پر حملہ آور ہو چکا ہے۔ پوری دنیاجانتی کہ نائن الیون کی دہشت گردی امریکا نے خود کرائی تھی اور مسلمانوں کے کھاتے میں ڈال کر مسلم دنیا پر صلیبی جنگ مسلط کر دی۔کچھ عرصہ پہلے میڈیا میں خبر لگی ہے کہ بستر مرگ پر سی آئی اے کے ایک آفیسر نے بیان دیا ہے کہ اس نے ورلڈٹرید سنٹر پر بارد نصب کیا تھا۔ سنٹر سے ٹکڑانے والے جہا ریموٹ کنٹرلوڈ تھے۔ امریکا ،اسرائیل بھارت نے گریٹ گیم کے تحت پاکستان کا گیرائو کیا ہوا ہے۔ ہمارے ملک کے سارے اداروں پر دہشت گردانہ حملے کر چکے ہیں۔

کوئی اور ملک ہوتا تو ابھی تک ختم ہو چکا ہوتا۔ بھارت نے پاکستان کہ شہ رگ کو اس کی خصوصی پوزیشن ختم کر کے اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔ایک ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا یوا ہے۔پاکستان کو پوری دنیا میں کشمیر کی حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔عمران حکومت اور فوج نے کہا کہ اپنی شہ رگ کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ پاکستان مثل مدینہ ریاست اللہ کی طرف سے تحفہ ہے۔ اس کی اللہ ہی حفاظت کر رہا ہے۔ امریکا، اسرائیل، بھارت ان کے چیلوں کو اسلامی اور ایٹمی پاکستان ہر گز ہر گز پسند نہیں۔ اس لیے پاکستان عوام اور مسلح افواج کو مسلمانوں میں جزبہ جہاد کر تیز تر کرنا چاہیے۔ اپنی شہیدوں کو یاد رکھنا چاہیے۔ اور دشمنوں کو بتا دینا چاہیے کہ اگر کسی نے بھی پاکستان کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔تو ہم نہیں تو پھر کوئی نہیں والی بات ہو گی۔اللہ ایٹمی اور میزائل والی مملکت اسلامی جمہوریہ مثل مدینہ رہاست کی حفاظت فرمائے۔ اسی شان و شوکت سے ہم یوم دفاع پاکستان اپنے شہیدوں کے ساتھ ہر سال مناتے رہیں۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Asma Rani Case
Previous Post عاصمہ رانی کیس: والد نے بیٹی کے قاتل کو معاف کر دیا
Next Post ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
Hareem Shah

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.