geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جشن عید میلاد، فیصل آباد اور چنیوٹ میں 63 من وزنی، قصور میں 1063 پونڈ کا کیک تیار

November 10, 2019 0 1 min read
Eid Milad al-Nabi - Cake
Share this:

Eid Milad al-Nabi - Cake

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں جشن عید میلاالنبی ﷺ پر عاشقان رسول کا جذبہ دیدنی ہے، فیصل آباد اور چنیوٹ میں٘ 63 من وزنی کیک کاٹا گیا، قصور میں 1063 پونڈ کا کیک تیار کیا گیا، منڈی بہاءالدین میں بھی عید میلاد کے مرکزی جلوس کیلئے 125 من ملک شیک تیار کیا گیا۔

ملک بھر میں جشن عیدمیلاالنبی ﷺپر جذبہ عروج پر، فیصل آباد کے علاقے محبوب آباد میں 63 من وزنی سترہ منزلہ میلاد کیک تیار کیا گیا۔

سترہ منزلہ کیک کی تیاری میں 2 من کریم، 200 کلو گرام مکھن، 4 ہزار سے زائد انڈے، 200 کلو چینی، 200 کلو میدہ، 2 من پستہ، بادام اور کھجور استعمال ہوتی ہے۔ فیصل آباد میں کیک کی تیاری کی یہ روایت اٹھارہ سال سے چلی آرہی ہے۔

چنیوٹ میں جشن عید میلا دالنبیﷺکے سلسلے میں 63 پونڈ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کو 150 کاریگروں نے 7 دن میں تیار کیا، اس کی تیاری میں 29ہزار انڈے، 5 من چینی، 5 من روح افزا، 3 من دیسی گھی، 3 من چاکلیٹ اور 3 من دودھ کا استعمال ہوا۔

قصور میں بھی مقامی تنظیم کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں 1063 پونڈ کا کیک کاٹا گیا جسے بعد ازاں غریبوں میں تقسیم کیا گیا۔

منڈی بہاؤالدین میں عید میلاد کے مرکزی جلوس کیلئے 125 من ملک شیک تیار کیا گیا جو 125 من خالص دوددھ میں سندھڑی آم سے تیار کیا گیا۔

Share this:
Eid Milad-e-Nabi
Previous Post عیدمیلاالنبی ﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
Next Post آزادی مارچ کا 11 واں روز، شرکاء بدستور ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود
Azadi March

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.