geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایف بی آر میں تنظیم نو کیلئے سات رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم

November 18, 2019 0 1 min read
FBR
Share this:

FBR

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر میں تنظیم نو کیلئے سات رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی ہیڈکوارٹر ان لینڈ ریوینو، پاکستان کسٹمز سروس اور فیلڈ فارمیشنز کی تنظیم نو کیلئے سفارشات مرتب کرے گی۔

ایف بی آر میں تنظیم نو کیلئے سات رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی ہے، ایک سرکلر کے مطابق کمیٹی چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی زیر صدارت قائم کی گئی، ایف بی آر کی تنظیم نو کمیٹی ہیڈکوارٹر ان لینڈ ریوینو، پاکستان کسٹمز سروس اور فیلڈ فارمیشنز کی تنظیم نو کیلئے سفارشات مرتب کرے گی۔

کمیٹی ممبران میں گریڈ 22 کی افسر اور ممبر ایڈمنسٹریشن نوشین جاوید امجد، ممبر کسٹم پالیسی محمد جاوید غنی، ممبر آئی آر آپریشنز سیما شکیل، ممبر کسٹمز آپریشنز جواد اویس آغا اور ممبر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور ارکان میں شامل ہیں اس کے علاوہ گریڈ 19 کے افسر چیف آپریشنز طلحہ عزیز خان سیکریٹری کمیٹی مقررکے گئے ہیں۔

سرکلرمیں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کی تنظیم نو کیلئے چار ذیلی کمیٹیاں بھی قائم کی گئی ہیں، گریڈ 21 کے افسر حامد عتیق سرور ذیلی کمیٹی برائے تنظیم نو کے سربراہ ہوں گے جبکہ گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کی زیر صدارت ذیلی کمیٹی برائے ہیومین ریسورس کام کرے گی۔

اسی طرح گریڈ 22 کے افسر محمد جاوید غنی کی زیر صدارت ذیلی کمیٹی برائے فیلڈ فارمیشنزاورگریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر فرید اقبال قریشی کی زیر صدارت ذیلی کمیٹی برائے آٹومیشن ہو گی۔

Share this:
Shahid Afridi
Previous Post مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہد آفریدی
Next Post ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہ
Hassan Rouhani

Related Posts

Netanyahu Claims Iran's Nuclear and Missile Capabilities Destroyed

ایران کی یورینیم افزودگی اور بیلسٹک میزائل کی صلاحیت ختم ہوگئی، نیٹن یاہو کا دعویٰ

March 19, 2026
Israeli Police Assault Journalists Covering Ramadan Prayers in Jerusalem

یروشلم: فلسطینیوں کی تروایح کی نماز کے دوران اسرائیلی پولیس کا صحافیوں پر تشدد، سی این این پروڈیوسر کا ہاتھ ٹوٹا

March 19, 2026
French Weatherman Drops Viral '6-7' Meme on Live TV

فرانس کے موسمیات کے پروگرام میں وائرل ’6-7‘ میم کا غیر متوقع حوالہ

March 19, 2026
Toulouse Left-Wing Candidates Jeered at Merah Attack Memorial

ٹولوز میں انتخابی کشیدگی: یادگاری تقریب میں بائیں بازو کے امیدواروں کی للکار

March 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.