geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیونکہ میں بھی ایک لڑکی ہوں

January 5, 2019 0 1 min read
Girl Abuse
Share this:

Girl Abuse

تحریر : مریم چوہدری

لڑکیاں محبت کرنے سے نہیں ڈرتی لڑکیاں صرف چکر چلانے والے لڑکوں سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں ان لڑکوں سے ڈرتی ہے جو محبت کے نام پر صرف چکر چلاتے ہے۔ اور شادی صرف ماں کی مرضی سے کرتے ہے ۔ لڑکوں کا کچھ نہیں جاتا عزت لڑکی کی ہوتی ہے لڑکیاں اپنی عزت نیلام ہونے سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں اپنے ارمان ٹوٹ جانے سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں کسی کا ہاتھ پکڑ کر راستے میں چھوٹ جانے سے ڈرتی ہے۔لڑکیاں محبت کی fantasy میں جینے سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں ”میری ماں کسی ایسے لڑکی سے شادی نہیں کرے گی جو گھر سے باہر غیر مردوں میں کام کرتی ہے ” سننے سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں چھپ چھپ کے رونے سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں محبت سے نہیں ڈرتی محبت کا شکر ہونے سے ڈرتی ہے۔

لڑکیاں اپنے خواب ٹوٹ جانے سے ڈرتی ہیں، لڑکیاں کسی اجنبی کو محبت کے نام پر اس کے خواب مر جانے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں کسی اجنبی کے ہاتھوں اپنی ہنسی چھن جانے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں اپنے دل میں بسنے والے ہر ارمان کے ٹوٹ جانے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں بیوفائی کرنے والے لڑکوں سے ڈرتی ہیں،جو لڑکیاں اپنے کھلونے ٹوٹ جانے پر سارا گھر سر پر کھڑا کر دیتی ہیں وو محبت کر کے ٹوٹ جانے سے ڈرتی ہیں۔لڑکیاں پہلی نظر میں پہچان لیتی ہیںمگر اس کے باوجود یہ اس رشتے کو پروان چڑھنے سے روک دیتی ہیں کہ شاید ان کی آنکھوں نے غلط پڑھا ہے۔ لڑکیاں محبت کے اظہار سے ڈرتی ہیں لڑکیاں اس سکون کو لینے سے ڈرتی ہے جو ان کی عزت کو مٹی میں رول دے لڑکیاں محبت کے نشے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں محبت سے اخذ عشق سے ڈرتی ہیں لڑکیاں جانتی ہے اگر ایک بار محبت پیدا ہو گی تو نکلنا مشکل ہے وو اس مشکل سے ڈرتی ہیں۔

لڑکی ڈرتی ہے دل کا حال بتانے سے لڑکی ڈرتی ہے جوکر بننے سے لڑکی ڈرتی ہے کچھ بھی ٹھیک نا ہونے پر کہنے سے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔

لڑکیاں سردیوں کی شام کو یاد کرنے سے ڈرتی ہیں جب ہاتھ محبت کا ہو، لڑکیاں پہاڑوں میں ہم دونوں رہیں گے اور کوئی بھی نہیں ہوگا اس خواہیش سے ڈرتی ہیں لڑکیاں اپنے ماں باپ کی عزت کے خراب ہونے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں بہت نازک ہوتی ہیں۔

کیوں کے لڑکیاں جانتی ہیںعزت صرف لڑکی کی ہوتی ہے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیے لڑکوں کے لئے بہت آسان ہے چار لڑکوں میں دو تین سگرٹ کی ڈبیاں پینا اور قہقوں میں مذاق اڑانا اور اسی لڑکی کا نام لے کے ہنسنا کہ اب وہ وو ہی چکر کسی اور لڑکے کے ساتھ چلا رہی ہو گی کیوں لڑکے مطلب پرستی کرتے ہے لڑکیاں صرف محبت کرتی ہیں اختیاط لڑکیوں کو کرنا چاہیے۔کیوں کہ یہ لڑکیاں ہیں۔

لڑکیاں جانتی ہیں تماشا ہے جسموں کا، محبت مر چکی ہے۔ لڑکیاں انٹرنیٹ کے scandal بنے سے ڈرتی ہیںلڑکیاں دھوکہ کھانے کے بعد پھنکے کے ساتھ لٹک کر مر جانے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں اپنے باپ کے شرمندہ ہونے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں لڑکوں کو خوش کرنے کے لئے بیہودہ ویڈیوز بھیجنے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں اسی لڑکے سے خود کی بے عزتی کروانے سے ڈرتی ہیں لڑکیاں لڑکوں کی demand پوری کرنے سے ڈرتی ہیں۔

لڑکیاں اس وقت سے ڈرتی ہے لڑکے کی ڈیمانڈ پر اس کے دوستوں کو خوش کرنا پڑ جاے لڑکیاں اس وقت سے بھی ڈرتی ہیں جب اپنی سہیلی کے ہمراہ اپنے محبوب سے ملنے جاے اور زیاددتی کا شکار ہوجائے لڑکیاں اس وقت سے ڈرتی ہے جب وہ کسی بے حس لڑکے کے سامنے رو رو کر کہے کے شادی کا وعدہ کر کے میرے جسم سے کھیلتے رہے ہو اور وو مسکراتا رہے اور کہے کے جو میرے پاس آ سکتی ہے وہ اور کس کس کے پاس گئی ہوگی در حقیقت یہ عیاش مردوں کی نفسیات ہے۔

لڑکیاں یاد رکھنا چاہئیے کہ مرد تو جسم کا بھوکا ہے۔اسے انسان سے جانور بننے میں دیر نہیں لگتی عزت لڑکیوں کی ہوتی ہے اختیاط لڑکیوں کو کرنا چاہیے ہر مرد مرد نہیں ہوتا کچھ مرد شیطان ہوتے ہیں اچھی لڑکیاں اپنی عزت آپ کرتی ہیں اچھی لڑکیاں خود کو سمبھالنا جانتی ہیں اگر کوئی لڑکی نہیں جانتی تو میری یہ تحریر پڑھے ہو سکتا ہے آپ اپنی عزت کرنا شروع کر دیاور خود کشی اور عمر بھر کی رسوائی سے بچ جاے یاد رکھیے گا آپ کا خیال آپ سے زیادہ کوئی نہیں رکھ سکتا۔
Maryam Chaudhary

تحریر : مریم چوہدری

Share this:
Malka
Previous Post گلیانہ، ملکہ اور گرد ونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری
Next Post کھیرا صحت اور غذائیت کا خزانہ
Cucumber

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.