geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالمی وبا کا غلبہ اموات کی تعداد 7 لاکھ 80 ہزار کے قریب پہنچ گئی

August 19, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے زائد جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 77 ہزار سے زیادہ ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 64 لاکھ 79 ہزار 490 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں زیر قرنطینہ ہیں، جن میں سے 62 ہزار 53 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 47 لاکھ 97 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 73 ہزار 716 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 56 لاکھ 12 ہزار 27 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں اس موذی وائرس نے 1 لاکھ 8 ہزار 654 زندگیاں نگل لی ہیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 63 ہزار 235 تک جا پہنچی ہے۔

بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچا ہوا ہے، جہاں کورونا سے 51 ہزار 936 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 3 ہزار 517 ہو گئی۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 15 ہزار 740 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 27 ہزار 745 ہو چکی ہے۔

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 11 ہزار 982 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل مریض 5 لاکھ 89 ہزار 886 درج ہوئے ہیں۔

پیرو میں کورونا کے باعث 26 ہزار 481 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 5 لاکھ 41 ہزار 493 رپورٹ ہوئے ہیں۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 57 ہزار 23 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 5 لاکھ 25 ہزار 733 ہو گئے۔

کولومبیا میں کورونا سے اموات کی تعداد 15 ہزار 372 ہوگئی جبکہ کورونا کے متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 76 ہزار 660 ہو چکی ہے۔

چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار 513 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل مریض 3 لاکھ 87 ہزار 502 ہو گئے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 646 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 82 ہزار 142 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 19 ہزار 804 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل متاثرین 3 لاکھ 45 ہزار 450 ہو گئے۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 41 ہزار 369 ہوگئی جبکہ کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 197 ہو چکی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 4 ہزار 436 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 914 تک جا پہنچی ہے۔

ارجنٹائن میں کورونا وائرس 5 ہزار 814 افراد کی جان لے چکا ہے، جبکہ اب تک 2 لاکھ 99 ہزار 126 کورونا مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 84 ہزار 871 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔

پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے واقعات اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 832 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 190 تک جا پہنچی ہے۔

Share this:
Saad Hariri
Previous Post رفیق حریری کے قتل کی ذمہ داری حزب اللہ پر عاید ہوتی ہے: سعد الحریری
Next Post رفیق حریری کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے: سعودی عرب
Saudi Foreign Ministry

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.