geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کا چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کرنے کا اعلان

September 2, 2020 1 1 min read
Protest
Share this:

Protest

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک سینیر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیورک پر کام شروع کیا ہے۔ جلد ہی ایران میں عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے الگ اپنا قومی نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

ایرانی پارلیمنٹ میں داخلہ امور کمیٹی کے سربراہ محمد صالح جوکار نے کہا کہ ایرانی حکومت اور چین کے درمیان طے پائے 25 سالہ معاہدے کے تحت بیجنگ اور تہران ایک مشترکہ انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کریں گے۔

منگل کے روز ‘انتخاب’ نیوز ویب سائٹ کو دیئےگئے انٹرویو میں صالح جوکار کا کہنا تھاکہ قومی انٹرنیٹ کا مسئلہ سائبر اسپیس کی ترقی کے لیےدونوں ممالک کے درمیان تعاون کے منصوبوں کا حصہ ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ ایران اور چین کے ساتھ روس جیسے ممالک کے تعاون کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ ایران – چین تعاون دستاویز کے مسودے کو جسے گذشتہ جولائی کو ایرانی کابینہ نے منظور کیا تھا ایران میں ایک متنازع معاہدہ سمجھا جاتا ہے۔ بعض ایرانی رہ نماوں‌ نے اس پر کڑی تنقید کی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب ایران میں قومی انٹرنیٹ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں چین کے تعاون کے امکان پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ایرانی حکومت داخلی انٹرنیٹ کو عالمی نیٹ ورک سے الگ کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کے لیے برسوں سے کوشش کر رہی ہے۔ گذشتہ مئی کو ایرانی پارلیمنٹ کے ریسرچ سنٹر نے رپورٹ کیا تھا کہ قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک کے قیام پر تقریبا 190 ٹریلین ریال (تقریبا 4 ارب ڈالر) خرچ ہوچکے ہیں۔

گذشتہ نومبر میں حکام نے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی خدمات کے حکم کے تحت تمام ایرانی صوبوں میں پھیلے ہوئے مظاہروں کے دباؤ کے دوران انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا تھا۔

Share this:
Turkey Ship
Previous Post ترکی کا تیل و گیس کے متنازع منصوبے میں‌ توسیع پر اصرار، یورپ کی پابندیوں کی دھمکی
Next Post رابطہ عالم اسلامی کی سویڈن میں قرآن پاک نذرآتش کرنے کے واقعے کی شدید مذمت
Dr. Mohammed Al-Issa

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.