geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کے خلاف پابندیوں کو فعال بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گے: ٹرمپ

August 16, 2020 4 1 min read
Iran Restrictions
Share this:

Iran Restrictions

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پوتین کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ میں شاید روسی صدر کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کروں۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم انتخابات کے بعد تک انتظار کریں گے۔ ٹرمپ نے نیو جرسی کے بیڈ منسٹر میں واقع اپنے گولف ریزارٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف پابندیوں کو فعال بنانے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر عائد اسلحہ کی پابندی میں توسیع سے انکار پر ردعمل میں ٹرمپ اس بات پر زور دیا کہ امریکا متنازعہ “اسنیپ بیک” طریقہ کار کا سہارا لے گا جو اس بنیاد پر ایران پر اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کو دوبارہ نافذ کرنے کی اجازت دے گا کیونکہ اس نے جوہری معاہدے میں طے شدہ ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ “ہم اسنیپ بیک” کا سہارا لیں گے ۔ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کا کوئی بھی ریاستی فریق ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا سہارا لے سکتا ہے۔

ٹرمپ نے اشارہ کیا کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو دوبارہ فعال کرنے کے اقدامات کا سہارا لیں گے اور جاری پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے۔ ہم سلامتی کونسل میں مسترد ہونے والی قرارداد کے بعد اپنا لائحہ مرتب کریں گے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے جرمنی اور ایران کے علاوہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممبروں کے آن لائن سات روزہ سربراہی اجلاس کے انعقاد کی تجویز پیش کی تھی تاکہ ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق تصادم سے بچنے کے لئے اقدامات کیے جا سکیں۔ فرانس نے اس تجویز کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔

Share this:
Col. Turki Al-Maliki
Previous Post عرب اتحاد نے سعودی شہر نجران پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا
Next Post ترکی مشرقی بحرِمتوسط میں اپنی مہم جوئی سے پیچھے نہیں ہٹے گا: صدرطیب ایردوآن
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.