geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیل اور خلیجی ممالک کا ممکنہ مشترکہ میزائل دفاعی نظام

December 16, 2020 0 1 min read
Israel Raketenabwehr Iron Dome
Share this:

Israel Raketenabwehr Iron Dome

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے یہ اشارہ دیا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کر سکتے ہیں۔

یہ بیان اسرائیلی میزائل ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ موشے پیٹل کی جانب سے دیا گیا ہے۔ اسرائیل کی یہ ذیلی آرگنائزیشن ملکی محکمہ دفاع کے زیر نگرانی کام کرتی ہے۔ تاہم موشے کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ واشنگٹن حکومت کی منظوری کے بعد ہی کیا جائے گا کیوں کہ اسرائیلی میزائل دفاعی نظام میں یا تو امریکی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے یا پھر یہ امریکی فنڈنگ سے تیار ہوا ہے۔

اسرائیلی میزائل ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا،”ایسی چیزیں مستقبل میں ہو سکتی ہیں۔‘‘ ان سے یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا اسرائیلی حکومت اپنے نئے خلیجی دوستوں کو بھی اپنی حفاظت کے لیے میزائل دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے؟

اسرائیلی عہدیدار کا ایران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا، ”انجینئرنگ کے نقطہ نظر سے یقینا بہت فائدہ ہو گا۔ معلومات کا تبادلہ کیا جا سکتا اور دونوں ملکوں میں سینسر نصب کیے جا سکتے ہیں کیوں کہ ہمیں ایک ہی دشمن کا سامنا ہے۔‘‘

موشے پیٹل نے یہ بیان ایک نئے کثیرالجہتی اسرائیلی میزائل دفاعی نظام کے کامیاب تجربے کے بعد دیا ہے۔ اسرائیل کا یہ نیا نظام کروز یا بیلسٹک میزائل جیسے مختلف اونچائی کے حملوں کو کامیابی سے ناکام بنا سکتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی ہی وجہ سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین اسرائیل کے قریب آئے ہیں اور مستقبل میں یہ ممالک دفاعی تعاون میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔

امریکی مدد کے ساتھ اسرائیل نے حالیہ عشرے میں ملٹی لئیر ایئرشیلڈ کے منصوبے پر کام کیا ہے اور اس کا مقصد اسرائیل کو ہر قسم کے میزائل حملے سے محفوظ بنانا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اسرائیل ایرو بیلیسٹک میزائل انٹرسیپٹر، ڈیوڈ سلنگ انٹرسیپٹر اور آئرن ڈوم جیسے دفاعی نظام تیار کر چکا ہے۔ یہ تینوں نظام تین مختلف اونچائی کے میزائل اور راکٹ حملوں کو ناکام بناتے ہیں۔

Share this:
Sri Lanka Colombo - Coronavirus
Previous Post سری لنکا، مسلمانوں کی لاشیں جلانے پر کشیدگی
Next Post شعبہ طب کے ملازمین کا 14 فیصد وائرس کی زد میں آ چکا ہے
World Health Organization Director

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.