geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کربلاء میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ، بغداد میں جھڑپیں

January 30, 2020 0 1 min read
Demonstrators in Karbala
Share this:

Demonstrators in Karbala

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان بدھ کی شام کو الوثبہ اور الخلانی اسکوائر میں جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد مظاہرن زخمی ہوگئے۔ تاہم وسطی بغداد میں تحریر اسکوائر میں نسبتا خاموشی رہی، البتہ وہاں لوگوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

عراق کے جنوبی شہر کربلاء میں سیکیورٹی نے مظاہرین کو منتش کرنے کے لیے ان پر براہ راست فائرنگ کی۔

ادھر جنوبی گورنری واسط میں بھی گورنر اور پولیس چیف کی برطرفی کے لیے مظاہرے کیے گئے۔

الناصریہ اور ذی قار گورنری کے مرکز میں بند سڑکیں اور پل کھولنے کا اعلان کیا گیا جب کہ واسط میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف بڑی بڑی ریلیاں نکالیں اور حکومتی عہدیداروں کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

البصرہ میں بھی القرنہ کے مقام پر مظاہرین نے حکومتی عہدیداروں کی برطرفی کے لیے احتجاج کیا۔

بابل میں اسکوائر کھولے جانے کے بعد بھی شہر میں لوگوں ک احتجاج جاری ہے۔

ادھر صدر برھم صالح نے بدھ کے روز سیاسی جماعتوں کو ایک بار پھرپیغام بھیجا ہے کہ وہ ہفتے کے روز تک کسی غیر جانب دار شخصیت کے نام پر وزارت عظمیٰ کے لیے اتفاق کریں۔

صدر برھم صالح نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ موجودہ عبوری وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی طرف سے دو ماہ قبل استعفے کا اعلان کرنے کے بعد اب تک سیاسی جماعتیں عوام کی مرضی کا کوئی امیدوار سامنے نہیں لا سکی ہیں۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں میں پائے جانے والے اختلافات باعث تشویش ہیں۔

خیال رہے کہ عراق میں حکومت کی برطرفی کے لیے یکم اکتوبر 2019ء سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ پرتشدداحتجاجی تحریک اب تک کئی انسانی جانیں لے چکی ہے جب کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوچکے ہیں مگر اس کے باوجود حکومت عوام کی مرضی کا وزارت عظمی کا امیدوار سامنے لانے میں بری طرح ناکام ہے۔

Share this:
Tayyip Erdogan - Emmanuel Macron
Previous Post ترکی کا فرانسیسی صدر کو لیبیا کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جواب
Next Post مڈغاسکر: سیلاب کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک
Madagascar Flood

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.