geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کشمیر ٥ اگست یوم سیاہ

August 4, 2020August 4, 2020 0 1 min read
Kashmir 5 August Black Day
Share this:

Kashmir 5 August Black Day

تحریر : میر افسر امان

٥اگست ٢٠٢٠ء کو ایک سال یعنی ٣٦٥ دن ہو گئے کہ کشمیری لاک ڈائون کے اندر ہیں۔ اس دوران ہزاروں کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا، ہزاروں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کر دیا گیا۔ بہت سوں کو غائب کر دیا۔ سیکڑوں خواتین کی اجتماہی آبرو ریزی کی گئی۔ کشمیر کے سارے ذرائع ابلاغ جس میں پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا، انٹر نیٹ، فیس بک،ٹیوٹر یعنی کوئی بھی معلومات پہنچانے والا ذریعہ نہیں چھوڑا گیا ۔ جس سے کشمیریوں پر ڈھاے جانے والے ظلم و ستم کی کہانی باہر کی دنیا تک پہنچ سکیں۔ کیا انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس پر باقاعدہ آواز نہیں اُٹھانی چاہیے تھی۔ مگر یہ مظالم مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے ہیں ۔اگر دنیا میں کسی غیر مسلم کے ساتھ اس سے ادنہ سا بھی ظلم ہوتا تو طوفان اُٹھا دیا جاتا۔ ایک سال سے ٩٠ لاکھ کشمیری دنیا کی سب سے بڑی جیل کے اندر بند ہیں مگر انسانیت پر کوئی اثر نہیں پڑا؟

جب ہند تقسیم ہوا، تو فارمولہ طے ہوا تھا۔ جہاں مسلمان زیادہ ہیں وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہوں گے اورجہاں ہندو زیادہ ہیں وہ بھارت میں شامل ہوں گے۔اس فارمولے کے تحت کشمیر کو پاکستان میں شامل ہونا تھا۔ مگر ہندوستان نے کشمیر میں اپنی فوجیں داخل کر دیں۔کشمیر کا راجہ ہند وتھا ۔اس نے جعلی اور ناجائزالحاق لعاق کی دستاویز تیار کی۔ جس پر بھارت کا ایک نمایدہ دستخط کرنے کشمیر آیا۔ راجہ سری نگر سے بھاگ کر جموں چلا گیا ۔ بھارت کا نمایدہ بغیر دستخط کے واپس چلا گیا۔ پھر بھی اسی جعلی الحاق کا بہانہ بنا کر اپنی فوجیں کشمیر میں داخل کر کے کشمیریوں کو غلام بنا لیا۔قائد اعظم نے اس کے خلاف پاک فوج کے سربراہ جرنل گریسی کو کشمیر پر حملہ کرنے کا حکم صدر کیا۔ مگر عیسائی جنرل نے فوج کی روایات کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے سپریم کمانڈر کی بات نہیں مانی۔ پونجھ کشمیر کے ریٹائرد فوجیوں نے راجہ کے خلاف بغاوت کر دی۔ پاک فوج اور پاکستان کے قبائلیوں نے کشمیری کے مسلمانوںکی مدد کے لیے ساتھ دیا۔ موجودہ آزاد کشمیر کا ٣٠ میل چوڑا اور ٣٠٠ میل لمباعلاقہ آزاد کرا لیا۔ گلگت بلتستان میں مقامی مجائدین نے راجہ کی فوجوں کو شکست دے علاقہ کو آزاد کر لیا۔ پاک فوج سری نگر تک پہنچنے والی تھی کہ ہندوئوں کے سیاسی رہنما چانکیہ کوٹلیہ کی سازشی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے جنگ بندی کا سوچا۔ دشمن کبھی منہ بہ منہ مقابلہ کر کے مسلمانوں سے جیت نہیں سکے ۔ مسلمانوں کو اقتدار اور مال کی لالچ دے کر غدار اور ملت دشمن بنائے اور سیاسی سازشوں سے مسلمانوںں کو شکست دی۔

اسی چال پر عمل کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم بھارت نہرو نے اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔ جنگ بندی کی درخواست کی۔اقوام متحدہ میں وعدہ کیا کہ امن قائم ہونے کے بعد کشمیر میں رائے شماری کر واکشمیریوں کو آزادی دی جائے گی۔ چائیں تو بھارت میں شامل ہوں یا چائیں تو پاکستان کے ساتھ شامل ہو جائیں۔ پھر ہندو بنیا اپنے وعدے سے مکر گئے اور کشمیر پر اپنا کنٹرول سخت سے سخت کرتے رہا۔ کشمیری اس وقت سے بھارت کو اپنا وعدہ یاد کراتے رہے۔ مگر بھارت نے کشمیریوں کو غلام رکھنے کے آٹھ لاکھ فوج لگا دے۔ اتنی فوج تو کسی بھی جنگ میں بھی نہیں جھونکی گئی جتنی فوج سولین کشمیریوں کو غلام رکھنے کے لیے لگائی گئی۔ بھارت سفاک فوج نے کشمیر کے ہر گھر میں شہید پیدا کیے۔سارے بچے غلامی میں پیدا ہوئے۔ کشمیریوں نوجوانوںکو جیلوں میں بند کر کے زہرلی کھانے کھلا کر ہڈیوں کے پنجرے بنا دیا گیا۔ میرے ذاتی لا ئبیری میں ایسے نوجوانوں کی تصوریوں کے ساتھ دکھ بھری کہانیوں کی کتاب موجود ہے۔ اسی طرح ایک قیوم نامی شخص نے کشمیری عورتوں کے متعلق کتاب لکھی ۔ جن عورتوں سے بھارتی سفاک فوجیوں نے اجتماہی آبرو ریزی کی۔ ان کے فوٹو اور واقعات کے ساتھ کتاب میں کواد موجود ہے۔

لکھتے ہیں پہلے تو میں سوچا کہ اس سے کشمیریوں کی بے عزتی ہو گی۔ پھر دل پر ہاتھ رکھ اسے شائع کیا کہ ان مظالم کی داستان اور معاشرے کی کمزور ترین جنس عورت کے واقعات پڑھ کر شاید کسی کو رحم آجائے۔ اس کا اندر کا انسان جاگ جائے اور میری مظلوم اور بے بس کشمیری قوم کے مظالم کم ہوں۔یہ کتاب بھی میری ذاتی لائیبریری میں موجود ہیں۔ مگر آج کے دور کی موم بنتی والی آئنٹیاں، میری جسم میری مرضی والی فحاشہ عورتیں اور انسانی حقوق کی بیرونی فنڈڈ عورتوں کی تنظیمیں کبھی بھی آواز نہیں اُٹھاتیں۔ وہ جن کاکھاتیں ہیں اُن کی مقامی ایجنٹوں پر اگر ذرا سا بھی کوئی واقعہ رونما ہو جائے تو آسان سر پر اُٹھا لیتی ہیں ۔ پھر دنیا کا یہودی کنٹرولڈ الیکٹرونک میڈیا اس کو ساری دنیا میں خوب اُچھاتا ہے۔

ان میں کسی کو بھی کشمیر کی بے بس،مجبور اور کمزور ترین انسانی جنس کشمیری عورتوں کے دکھوں کی کہانی بیان نہیں کی؟ مگر اللہ کی لاٹھی میں دیر ہے اندھیر نہیں ۔جلد ہی اللہ کی طرف سے کشمیریوں کی غائب سے مدد آئے گی۔اسی طرح کشمیری نوجوانوں کومحاصروں کے درمیان گرفتار کیا جاتا ہے۔پھر جعلی انکائنٹر کابہانا بنا کر شہید کر دیا جاتا ہے۔ اگروادی قرار دے کر ان کی لاشیں ویرانوں میں پھینک دی جاتیں ہیں۔بہتوں کو اجتماہی قبروں میں دفنا دیا جاتا ہے۔ اب تک ٦٠٠٠ اجتماہی قبریں دریافت ہو چکی ہیں۔ مسنگ پرسن کی بات کی جائے تو ان کی بھی تعداد سیکڑوں میں ہے۔مسنگ پرسن کی بیویاں اپنے خاوندوں کی رائیں تک تک کر بال سفید کر

٢
چکی ہیں۔ اسی طرح معاشی طور پر کشمیریوں کو تباہ کر دیا گیا۔ان کے پھلوں کے باغات، مکانوں، دکانوں پر گن پائوڈر ڈال کے خاکستر کر دیا گیا۔ مگر پھر بھی کشمیری آزادی کے لیے بھارت کی آٹھ لاکھ فوج کے مظالم بہادری اور جوان مردی سے برداشت کرتی رہی۔ہر سال پاکستان کا یوم آزادی کے دن مناتے ہیں۔ پاکستان کے جھنڈے لہراتے ہیں۔ بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر بناتے ہیں۔اپنے شہیدوں کے جسد خاکی پاکستان کے جھنڈوں میں لپیٹ کر دفناتے ہیں۔ اب تک ایک لاکھ سے زیادہ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔

جہاں تک کشمیر کی بھارتی آئین میں دفعہ ٣٧٠اور ٣٥ اے کا تعلق ہے تو اسے ٧٢ سال میں کسی بھی بھارتی حکمران نے ٹچ نہیںکیا۔ دہشت گرد مودی نے اسے غیر آئینی طور پر ختم کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر دیا۔کشمیری اس کے خلاف ڈٹ گئے۔پاکستان نے بھی کشمیریوں کی مدد کے لیے پہلے سے زیادہ کوششیں شروع کر دیں۔ پہلے اقوام متحدہ میں بہتر طور پر کشمیر کے مسئلہ کو پیش کیا۔ آج تک کسی بھی پاکستان حکمران نے بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کی ۔یہ پہلی حکومت ہے جس نے بھارت کو للکارہ ۔ مودی کو ہٹلر کا جانشیں کہا۔ مگر اس وقت جب بھارت نے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا ہے۔

پاکستان کو اس بھی زیادہ طاقت سے کشمیر کی عملی مدد کرنا چاہیے۔کشمیر ہائی وے کو سری نگر ہائی وے سے بدلنے سے کشمیریوں پر مظالم کم نہیں ہوں نگے۔ کشمیری ٧٢ سال سے پاکستان کی تکمیل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔کشمیری کی مسلمان مظلوم عو رتیںروزانہ کی بنیاد پر اپنے دروازے کھول کر کسی محمد بن قاسم کا انتظار کر رہی ہیں۔ کشمیر کا ایک ہی حل ہے الجہاد الجہاد۔ ۔ ۔ عمران خان اُٹھو اور پاکستانی قوم کو جہاد پر آمادہ کرو ۔ اللہ تمھارے ساتھ ہے۔ اللہ جلد کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملائے آمین۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Press Conference
Previous Post مقدس ہستیوں کا تقدس ایمان ہے
Next Post کورونا: عالمی معیشت کو 5800 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ
Dollars

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.