geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لمبرگ میں ٹرک سے کاروں کو روندنا،حادثہ تھا یا دہشت گردی؟

October 9, 2019 0 1 min read
Limburg Trucks Cars Accident
Share this:

Limburg Trucks Cars Accident

لمبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) ابتدائی طور پر یہ بالکل ایک عام سا ٹریفک حادثہ تھا۔ تاہم اب ایسی افواہیں گردش کر رہی ہیں، جن میں اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے۔ کیا ٹرک کے شامی ڈرائیور نے دانستہ طور پر کاروں کو ٹکر ماری؟

جرمن صوبے ہیسے کے شہر لمبرگ میں ٹرک کے اس حادثے کا پس منظر معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق ٹرک کے زیر حراست ڈرائیور کا تعلق شام سے ہے اور وہ 2015ء میں جرمنی آیا تھا اور 2016ء میں اسے جرمنی میں محدود قیام کا اجازت نامہ دیا گیا تھا۔ یہ شامی شہری ایک چوری شدہ ٹرک کے ساتھ لمبرگ کے مرکز میں داخل ہوا اور اس نے آٹھ کاروں کو روند ڈالا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوئے، جن میں ٹرک ڈرائیور بھی شامل ہے۔

فرینکفرٹ شہر کے مستغیث اعلی آلیکزانڈر بادلے نے کہا کہ اس واقعے کی ابھی تفتیش جاری ہے اور تمام پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ تفصیلات سے آگاہ کیا جاتا رہے گا۔ ذرائع ابلاغ کے متعدد اداروں نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اسے ایک دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ تاہم اس کی ابھی تک تصدیق نہیں کی جا سکی ہے۔ جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اس واقعے پر کہا،” ابھی تفتیش جاری ہے اور میں ابھی اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ اس واقعے کا پس منظر کیا ہے۔

ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق زیر حراست ٹرک ڈرائیور کے سلفی شدت پسندوں یا دیگر عسکریت پسند تنظیموں سے کوئی روابط ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ستائیس سالہ اس شامی باشندے نے ابھی تک کوئی بیان بھی نہیں دیا ہے۔

اخبار فرانکفرٹر نوئے پریسے کے مطابق اس ٹرک کے اصل ڈرائیور نے بتایا کہ وہ ایک ٹریفک سگنل پر کھڑا تھا کہ ایک نامعلوم شخص نے دروازہ کھولا اور اسے بڑی بڑی آنکھوں کے ساتھ گھورا،”میں نے اس سے کہا کہ تمہیں کیا چاہیے؟ اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔ میں نے اپنا سوال دھرایا۔ پھر اس نے مجھے ٹرک سے کھینچ کے باہر نکال دیا۔‘‘

اسی اخبار نے عینی شاہدین کے حوالے سے لکھا ہے کہ اس واقعے کے بعد وہاں موجود افراد نے زخمی ہونے والے ٹرک ڈرائیور ابتدائی طبی امداد فراہم کی تھی۔ راہگیروں کے مطابق ٹرک ڈرائیور نے متعدد مرتبہ اللہ اللہ کہا تھا۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post کاش میں بھی کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا
Next Post انٹر بینک: ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی سستی
Dollars

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.