geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عوام مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کی دعائیں مانگ رہے ہیں، سعید احمد بھٹی

April 15, 2019 0 1 min read
Mustafa Abad
Share this:

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عوام مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کی دعائیں مانگ رہے ہیں، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر وں کا وعدہ کرنے والوں نے غریب عوام کوخود کشیوں پر مجبور کر دیا ہے، مہنگائی اور بے روز گاری میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، اقتدار سے قبل پی ٹی آئی نے جو بلند و بانگ دعوے کئے تھے آج ان سے انحراف عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے، یوٹرن خان کے تمام تر دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں، موجودہ حکومت نظام کو تبدیل کرنے نہیں بلکہ تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، تحریک انصاف کے پاس نہ قیادت ہے اور نہ ٹیم،حکومت کی غیر سنجیدگی اور نا اہلی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی اجیر ن ہو چکی ہے، پاکستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف مسلم لیگ ن کے قیادت کے پاس ہے، ان خیالات کا اظہاررہنما مسلم لیگ ن و امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کھارا سعید احمد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن نے اپنے دور اقتدار میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا تھا، تحریک انصاف اپنی نااہلی چھپانے کیلئے مسلم لیگ ن کے خلاف اوچھے ہتکنڈے استعمال کر رہی ہے،ایسے حربے مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکنان کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، عوام جان چکے ہیں کہ پاکستان کو مسائل کے دلدل سے نکالنے کی صلاحیت صرف اور صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہے، سیاسی انتظام زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گا،ن لیگ کا دور حکومت عوامی خدمت سے عبارت ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سابقہ حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے عوام کو بد حالی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جنہوں نے پاکستان کو کنگال کیا ایسے کرپٹ اور نا اہل عناصر کو سزا ضرور ملے گی، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کرپٹ عناصر کا بلا امتیاز احتساب تحریک انصاف کا منشور ہے اور تحریک انصاف اپنے منشور کر ہر صورت پایا تکمیل تک پہنچائے گی،کڑے احتساب اورنا اہلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، پاکستان کو کرپشن فری بنانا تحریک انصاف کا مشن ہے، ان خیالات کا اظہارسنیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ قصور محمد طاہر میو نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے جیسے تمام وعدے تحریک انصاف پورے کرے گی،تحریک انصاف عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے، عمران خان کی کوششیں ضرور رنگ لائیں گی، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک میں ہونے لگے گا، عوام کی زندگیوں کو میں تبدیلی لانا حکومت کا منشور ہے، بہت جلد حقیقی ترقی کا دور دورہ ہو گا،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Dr Abdullah Awad Al-Juhany
Previous Post امام کعبہ کا بصیرت افروز خطاب
Next Post شریف خاندان، احتساب اور این آر او
Sharif Family

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.