geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے: وزیر تعلیم سندھ

October 1, 2020 0 1 min read
Saeed Ghani
Share this:

Saeed Ghani

نواب شاہ (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے۔

نواب شاہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس کے کے اثرات بڑھنے پر لاک ڈؤان کا آپشن موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کررہی ہے لیکن کورونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے، خراب صورتحال ہونے حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ موجودہ وفاقی حکومت کی موجودگی میں ملکی معیشت ترقی نہیں کرسکتی، گیس کا بحران بڑھتا جارہا ہے، انڈسٹریز بری طرح متاثر ہیں اور مہنگائی عروج پر ہے جب کہ دواؤں کی قیمیتں عام آدمی کی پہنچ سے دور جاچکی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات پر صوبائی وزیر نے کہا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ آئین کے مطابق نئی مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں کے بلدیاتی انتخابات ہوں۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گزشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک بھر سے سامنے آنے والے کیسز میں سے نصف کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں جس کے باعث وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت نے لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔

کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی نافذ کیا گیا ہے۔

Share this:
Zahid Memon
Previous Post ڈپٹی کمشنر میرپور خاص کورونا کے باعث انتقال کر گئے
Next Post فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے: صوفی مسعود احمد صدیقی
Sufi Masood Ahmed Siddiqui

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.