geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی سطح شہر قائد میں 5 جنوری 2020ء کو منعقد ہو گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا اعلان

May 12, 2019 0 1 min read
Commissnioer Karachi Merathon
Share this:

Commissnioer Karachi Merathon

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی سطح پر کراچی میں 5 جنوری 2020ء کو منعقد ہوگی یہ اعلان انہوں نے کمشنر آفس میں منعقد ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد ،اسسٹنٹ کمشنر اعجاز حسین رند ،ڈویژنل اسپورٹس کمیٹی کے سربراہ غلام محمد خان ، اولمپئن اصلاح الدین ،سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم ،خالد جمیل شمسی ،شاہدپرین کیانی ،سجاس کے سیکریٹری اصغر عظیم ،ستار جاوید،عظمت اللہ خان ،محمد ارشد بھی کے علاوہ دیگر اسپورٹس سے وابستہ شخصیات اور مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان و نمائندے موجود تھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنرکراچی افتخار شالوانی نے کہاکہ دوسری میراتھن 2020ء کے 7ماہ قبل تاریخ کے اعلان کا مقصدغیر ممالک میں آباد پاکستانی جنہوں نے مجھ سے میراتھن میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا ہے وہ بااصانی اپنا پروگروام تشکیل اور میراتھن میں اپنی شرکت کو یقینی بناسکیں انہوںنے بتا یا کہ پہلی میراتھن میں جرمنی ،چین ،تھائی لینڈ ،ملیشیاء کے قونصل جنرل کے علاوہ بین الاقوامی وفد نے شرکت کی تھی جبکہ مختلف ممالک کے سفیروں نے بھی اس مرتبہ میراتھن میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے افتخار شالوانی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے دوسری میراتھن کے انعقاد کے حوالے سے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا ہے۔

انہوں کہا کہ ہے دوسری کراچی میراتھن میں سندھ حکومت بھر پور تعائون اور حصہ لے گی کمشنر کراچی نے میٹنگ میں شریک شرکاء خصوصاً اولمپئن اصلاح الدین اور ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم سے خصوصی اظہار تشکر کیا کہ انہوںنے پچھلے کمشنر کراچی میراتھن میں کردار ادا کیا تھا اور دوسری میراتھن میں کو بھی شاندار انعقاد میں اپنی کاوشیں بروے کار لائیں گے ۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہاکہ دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی اہمیت کا حامل ہے اسکے کامیاب اور شاندار انعقاد کے لئے عید لفطر کے بعد باقاعدہ سیکریٹریٹ کا م کا آغاز کردے گا ۔میراتھن ارگنائزنگ کمیٹی میں ملک کی مایہ ناز شخصیات کو نامزد کیا جائیگا ۔اس موقع پر اولمپئن اصلاح الدین صدیقی اور ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کمشنر کراچی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ دوسری میراتھن 2020ء میں دنیا کے عظیم کھلاڑیوں سے رابطہ کرکے انہیں شرکت کی دعوت دی جائیگی اور ان کی شرکت کو یقینی بنا ئی جائیگی کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے میراتھن 2020ء کی تشہیر اور مختلف شخصیات سے رابطے کے لئے کوارڈینٹر مقرر کیا ہے۔
جاری کردہ:۔ میڈیا سیکریٹری

Share this:
Ramadan and inflation
Previous Post رمضان اور مہنگائی کا طوفان
Next Post سستا رمضان بازار۔۔۔تجربہ کار سٹاف
Ramadan Sasta Bazaar

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.