geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سینگالی ویب سائیٹ کا کرنل قذافی کے زندہ ہونے کا دعویٰ

February 5, 2019 0 1 min read
Colonel Gaddafi
Share this:

Colonel Gaddafi

ڈاکار (جیوڈیسک) کئی عالمی لیڈروں کی موت کے بعد ان کے زندہ ہونے کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔ صدام حسین کو پھانسی پر چڑھانے کے بعد بھی ان کے زندہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔ اسی طرح ایک تازہ دعویٰ افریقی ملک سنیگال کے ذرائع ابلاغ میں کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی زندہ ہیں اور وہ چاڈ میں مقیم ہیں۔ انہیں وہاں پر نماز ادا کرتے دیکھا گیا ہے۔

سنیگال کی اس نیوز ویب سائیٹ نے اپنے دعویٰ کی صداقت میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا بلکہ کسی دوسری ویب سائیٹ کا ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں کرنل قذافی کی 1991ء کی تصویر شامل کی گئی ہے۔

سنیگال کی ‘افریسیر’ ویب سائیٹ کی رپورٹ‌میں لکھا ہے کہ ‘ہمیں لگتا ہے کہ کرنل قذافی کی موت کے حوالے سے مغربی میڈیا نے ہم سے جھوٹ بولا۔ شاید مغربی میڈیا کی طرف سے لیبیا کی تباہی سے متعلق خبریں بھی بے بنیاد ہیں’۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرنل قذافی تو زندہ ہیں اور وہ چاڈ کے ایک چھوٹے سے گائوں میں موجود ہیں جس کی آبادی ایک سو افراد سے زیادہ نہیں۔ انہیں وہاں نماز ادا کرتے دیکھا گیا ہے۔

ویب سائیٹ میں شائع مضمون کے ساتھ کرنل قذافی کی تصاویر شائع کی گئی ہیں اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ تازہ تصاویر ہیں۔

انٹرنیٹ پر سرچ کرنے سے ’24 جور’ نامی ایک ویب سائیٹ کا پتا چلا جس ویب سائیٹ کو وزٹ کرنےوالے صارفین کو مشروط طورپر اجازت دیتی ہے۔

جہاں تک اس مضمون کے ساتھ شامل تصاویر کا تعلق ہے تو وہ 1991ء میں اس وقت لی گئی تھیں جب کرنل قذافی نے مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں مصنوعی نہر عظیم کا افتتاح کیا تھا۔

ان تصاویر کو اے ایف پی، اے پی اور رائیٹرز کے ریکارڈ سے بھی معلوم کیا گیا۔ ویب سائیٹ پر شائع تصاویر میں کچھ 1991ء کی ہیں ایک تصویر میں انہیں پانی کے ایک پائپ میں نماز ادا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان تصاویر کی اشاعت سنہ 2005ء میں روک دی گئی تھی۔

Share this:
Sarfraz Ahmed
Previous Post ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہو گیا، آج اعلان متوقع
Next Post انسانی برادری جنگ کے ہر نعرے، ہر لفظ کو مسترد کر دے: پوپ فرانسیس
Pope Francis

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.