geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسٹاک ایکسچینج کا امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ

May 3, 2020May 3, 2020 0 1 min read
Stock Exchange
Share this:

 Stock Exchange

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے اور کورونا وائرس کی وباکے جاری ماحول میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحالی کرنے کے لیے پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حکومت سے امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ کردیاہے۔

پی ایس ایکس کی جانب سے حکومت کو34 صفحات پر مشتمل ارسال کردہ 15نکاتی تجاویز میں کہاگیاہے کہ ٹیکس ترغیبات ملنے سے مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی لسٹنگ ہوگی جس سے مارکیٹ میں درج ہونے والی نئی کمپنیوں کو اپنے حصص عام عوام کو فروخت کی پیشکش کرنے کا حوصلہ ملے گا۔

تجاویز میں کہاگیاہے کہ حکومت کو اگلے ایک سے2سال تک حصص کی قیمت میں اضافے پر کیپٹل گین ٹیکس (سی جی ٹی) ختم کرنا چاہیے یا ٹیکس کی شرح کو موجودہ 15 فیصد سے کم کرنا چاہیے، پی ایس ایکس نے خریداری کے وقت سے ایک سال کے دوران فروخت ہونے والے حصص پر 10فیصد سی جی ٹی عائد کرنیکی تجویز پیش کی، اس ضمن میں کہا گیا ہے کہ اگر حصص یافتگان ایک سال بعد کسی بھی وقت سیکیورٹیز فروخت کردیں تو اس کی شرح صفر ہونی چاہیے۔

حکومت نے سال2011 میں طویل مدتی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لئے مختلف مدتوں کی شیئر ہولڈنگ کے لیے مختلف ٹیکس کی شرحیں متعارف کرائی تھیں مزید براں اسٹاک مارکیٹ نے فروخت کے عمل میں ہونے والے نقصانات کے تصفیے کی مدت کو6سال تک بڑھانے پر زور دیا، پی ایس ایکس نے بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے سرکاری قرضوں کی سکیورٹیز کے ساتھ سی جی ٹی کی شرح میں صف بندی کرنے کی بھی تجویز پیش کی ہے۔

کیپیٹل مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے بعض سرمایہ کاروں کے لیے یکساں کاروباری مواقع مہیا کرنا ضروری ہے۔

Share this:
Meera
Previous Post رشی کپور میرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے، میرا
Next Post صحافیوں کی عالمی تنظیم کا ترکی میں موجود ایرانی صحافیوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ
Iranian journalists

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.