geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈومیلی کے علاقہ بڑاگواہ میں الحمید ڈالر اسٹور کا شاندار افتتاح 

July 25, 2020 0 1 min read
Opening Ceremony
Share this:

Opening Ceremony

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور مرزا پوران+ محمدنبیل حسنفرحت چوہدری) ڈومیلی کے علاقہ بڑاگواہ میں الحمید ڈالر اسٹور کا شاندار افتتاح ۔راجہ طاہر ایوب، دانش گلزار،معاویہ طلعت،راجہ عظمت کیانی نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔ لحمید ڈالر اسٹور کابڑاگواہ میں شاندار افتتاحی تقریب کا انعقعاد راجہ طاہرایوب،دانش گلزار،معاویہ طلعت،راجہ عظمت کیانی نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے نواحی علاقہ بڑاگواہ نزد یوفون ٹاور پر الحمیدڈالر اسٹور کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔اس تقریب  میں علاقہ کی سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات  اور صحافیوں سمیت دیگر اہلیان علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی۔جس میں شیخ جنید،راجہ را?ف کیانی،عابدکیانی،عزیزاقبال،خالدمحمود،راجہ شمس زمان،چوہدری شبیرشامل تھے۔

اس تقریب کا آغاز باقاعدہ طور پر تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف سے کیا گیا۔دعایہ کلمات علامہ مولانا تمریز چشتی صاحب نے پیش کی۔اس پوری تقریب کی سوشل میڈیاپر لا?یو کوریج بھی دی گ?ی۔سی ای او طلعت حمید کیانی نیسعودیہ سے ٹیلی فونک خطاب میں کہاکہ ہمارا علاقہ ایک پسماندہ علاقہ اور غریب لوگوں پر مشتمل ہے۔اس وجہ سے معیاری اور اچھی کوالٹی کی اشیا? کو اس علاقہ میں لا? ہیں اور وہ بھی کم پرا?س پر مہیاکی جا?یں گی۔علاقے کے لوگوں کیساتھ ہر قسم کا تعاون ہوگا۔سب مردوخواتین ایک بار  ضرور چکرلگا?یں۔مجھے امید ہے اپ دوبارہ ضرور اآئیں گے۔جبکہ ڈائریکٹر معاویہ  طلعت نے کہامیرا شروع سے شوق تھا کہ نوکری نہیں کرنی بس کاروبار کرناہے آج وہ میرا خواب پورا ہوگیا۔میری کامیابی اللہ تعالٰی کی مہربانی اور میرے  والدین کی محنت کا نتیجہ  ہے۔ہم یہاں کے لوگوں کی ہر طرح کی چیز مہیاکریں گے۔ہمارے ہاں کاسمیٹکس۔جیولری۔ہارڈ وی?ر۔پلاسٹک کے برتن۔کچن کا سامان۔بچوں کے کھلونے۔ہر قسم کے گفٹس سمیت دیگر بہت کچھ ملے گا۔تو میں سب آنے والے مہمانوں کا شکریہ اداکرتا ہوں۔اور راجہ طاہر ایوب نے بتایا یہ علاقہ ڈومیلی میں واحد اسٹور ہے جس کا اج افتتاح ہوا۔اس میں اپکو ہر قسم کی اشیا? صرف تیس روپے سے دو سو روپے میں ملیں گی۔

Share this:
Siraj ul Haq
Previous Post ملک میں مافیاز کی حکومت، پی ٹی آئی کی دو سالہ کارکردگی بدترین رہی: سراج الحق
Next Post شاہد آفریدی کھیلوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر
Shahid Afridi

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.