geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوڈان اور اسرائیل میں تعلقات سے خطے کی سلامتی مستحکم ہو گی: امریکا

October 26, 2020 0 1 min read
Sudan-Israel Relations
Share this:

Sudan-Israel Relations

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے نتیجے میں خطے کی سلامتی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

امریکی اسسٹنٹ سکریٹری برائے افریقی امور ٹیبور ناگی نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوڈان اور اسرائیل کے مابین تعلقات کے قیام کو آسان بنانے کی کوششوں سے دونوں ممالک، خطے اور امریکا کے لیے امن، سلامتی اور خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔

ناگی نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں مزید کہا کہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے سوڈان کو ہٹانے کے ٹرمپ کے اقدامات ہماری شراکت کو مستحکم کرنے اور مشترکہ اقدار کی بنیاد پر سوڈان کے ساتھ ایک نئے سیاسی اور معاشی تعلقات استوار کرنے کے نئے مواقع کھلیں گے۔

سوڈانی وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹر پر کابینہ کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے سوڈان کو ہٹانا بین الاقوامی تنہائی کی تین دہائیوں پر مشتمل دور ختم ہو گا اور سوڈان ایک نئے دور میں داخل ہوگا۔ بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں سوڈان کے لیے معاشی ترقی کے راستے کھلیں گے۔

ادھر سوڈانی خود مختار کونسل کے ایک رکن یاسر العطا نے اتوار کے روز کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن کا فیصلہ ایک درست اقدام ہے۔ سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے نکال کر اسرائیل کے ساتھ امن کو جوڑنے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

سوڈان کی خودمختار کونسل کے رکن نے ’’العربیہ‘‘ کو ایک بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ سوڈان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے اور سوڈانی عوام شدت پسندانہ پالیسیوں سے متاثر ہوئے ہیں۔

اسی تناظر میں عطا نے تمام اسرائیلی اور امریکی وفود کی خرطوم آمد ان کا خیرمقدم کیا.

Share this:
Muslim Police Officer
Previous Post بھارت میں داڑھی رکھنے پر مسلمان پولیس افسر معطل
Next Post امریکی ثالثی میں آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق
Armenia and Azerbaijan

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.