geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شامی خانہ جنگی کے 10 سال مغرب اپنے وعدوں پر قائم نہیں: رجب طیب ایردوان

March 16, 2021 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

 Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ترکی کا موقف خانہ جنگی کی ابتدامیں جو تھا وہی ہے۔

شام کی خانہ جنگی کے دس سال مکمل ہونےکی مناسبت سے بلوم برگ پر اپنا ایک مقالہ پیش کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ترک قوم اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ شام میں ایک ایسا سیاسی نظام تشکیل دیا جائے جو کہ تمام شامی طبقوں کے درمیان امن و آشتی کے قیام کا وسیلہ بنے۔

انہوں نے کہا کہ شام میں پائیدار قیام امن کا دار ومدار مغرب کی طرف سے ترکی کو فراہم کر دہ تعاون سے وابستہ ہے،ڈیموکریسی، آزادی اور انسانی حقوق پر مشتمل موجودہ طریقے انسانیت کے وقار اور نیک نیتی کی کسوٹی بن چکے ہیں اور ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ روز اول سے شام خانہ جنگی پر ترکی کا موقف ثابت قدم رہا ہے۔ ہم پائیدار اور مستقل حل سمیت شام کی علاقائی سالمیت او اس کے سیاسی اتحاد کا احترام کرتے ہیں۔

صدر نے کہا کہ شام میں ترک فوج کا مقامی قوتوں کے ہمراہ حفاظتی علاقوں کا قیام شام کے مستقبل سے وابستگی کا ثبوت ہےجہاں مغربی طاقتوں کو دہشتگرد تنظیموں وائی پی جی وغیرہ کے خلاف موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،مجھے امریکی انتظامیہ سے بھی امید ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے وعدے کا پاس رکھتے ہوئے شامی خانہ جنگی کے خاتمے اور وہاں ایک جمہوری حکومت کے قیام میں تعاون کو ممکن بناِئے گی ۔

صدر نے مزید کہا شامی عوام نے انسانی وقار کے منافی تمام مطالبات رد کر دیئے ہیں جو کہ اس بحران کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں، میری مغربی ممالک سے درخواست ہے کہ وہ انسانی بحران کے خاتمے کےلیے اپنی ذمے داریاں پوری کریں ،ترکی کے بوجھ کو بانٹیں بصورت دیگر یورپی ممالک کےلیے مہاجرین کے نئے قافلوں کا سفر نا گزیر بن سکتا ہے۔

Share this:
Missile
Previous Post پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل
Next Post بائیڈن حکومت کا کورونا ویکسی نیشن میں ٹرمپ کی مدد حاصل کرنے کا عندیہ
Joe Biden and Trump

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.