geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سانحہ بلدیہ فیکٹری: تفتیشی افسر بیان قلمبند کراتے ہوئے رو پڑا

October 2, 2019 0 1 min read
Baldia Factory Tragedy
Share this:

Baldia Factory Tragedy

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کر لیا گیا، لاشوں سے متعلق بیان دیتے ہوئے گواہ رو پڑا جب کہ عدالت نے سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

خصوصی عدالت نمبر 7 کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے مرکزی ملزمان رحمن بھولا اورزبیر چریا کو پیش کیا، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب شیخ اور گواہ تفتیشی افسر جہانزیب، رؤف صدیقی سمیت دیگر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

تفتیشی افسر انسپکٹر جہانزیب نے ڈھائی گھنٹے میں بیان قلمبند کراتے ہوئے کہاکہ مرنے والوں کی تعداد 264 تھی جس میں 259 لاشیں تھیں جبکہ باقی افراد2 کے ٹکرے، ایک کا موبائل فون، ایک کا جوتا اور ایک کے جوتے میں پاؤں ملا تھا جسے لاشیں تصور کیا گیا۔

لاشوں سے متعلق بیان دیتے ہوئے تفتیشی افسر رو پڑا، انسپکٹر ،جہانزیب نے کہا کہ رحمن بھولا اور رضوان قریشی کا پتہ کیا لیکن دونوں نہیں ملے، رضوان قریشی اور حماد صدیقی کا پتہ نہیں چل سکا، ملزم رضوان قریشی نے اپنی جے آئی ٹی میں رحمنٰ بھولا اور حماد صدیقی کو ملزم بتایا۔

تفتیشی افسر نے بیان میں مزید بتایاکہ فیکٹری مالکان کا نام ای سی ایل سے نکلوایا عدالتی حکم پر فیکٹری سے ملنے والی گاڑیاں مالکان کو واپس کیں، مقدمے میں دفعہ 302 کو 322 میں تبدیل کیاگیا، تفتیشی افسر نے متعلقہ دستاویزات عدالت میں جمع کرا دیں، آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا جرح کریں گے۔

Share this:
Sahib Shahzad
Previous Post چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار
Next Post مقبوضہ کشمیر بھارت کے لیے ویتنام ثابت ہو گا، سابق بھارتی جج
Merkhanday Katju

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.