geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یوکرائنی بحران: جنگ کے خلاف برسلز میں مظاہرہ

February 6, 2022 0 1 min read
Demonstration
Share this:

Demonstration

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے معاملے پر روس اور نیٹو ممالک کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔

یوکرائنی مسئلے پر نیٹو اور روس کے درمیان جنگ کے بادلوں اور موجود کشیدگی کے خلاف، جنگ مخالف اتّحاد(coalition) کی جانب سے، برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا بنیادی نعرہ No War in Ukraine-No money for NATO’s war تھا۔ مظاہرین نے بالخصوص نیٹو کے خلاف اور ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی حمایت میں کتبے اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرے کے شرکاء میں بلجیم کے شہر گینٹ سے سفر کرکے آنے والے ورکرز پارٹی کے نوجوان کارکن جولین حانوٹے نے ڈی ڈبلیو سے بات چیت میں کہا کہ یوکرائن کے مسئلے پر متوقع جنگ امریکی، یورپین اور روسی سامراج کی سازش ہے۔ ”یہ جنگ عالمی سرمایہ داری نظام کے عوام دشمن معاشی مفادات کو بے نقاب کر رہی‘‘۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ در اصل یہ اسلحے کی فروخت کے لیے کی جانے والی جنگ ہے۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والی کارلا کا نے، ڈی ڈبلیوسے بات کرتے ہوئے کہا کہ اربوں ڈالرز جنگ کی بجائے اسکولوں، ہسپتالوں اور ویکسینیشن کی تحقیق پر خرچ کرنے چاہیئں۔ انہوں نے باہمی مسائل بات چیت سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

یاد رہے کہ روس نے اپنی ایک لاکھ فوج اور بھاری فوجی سازوسامان یوکرائن کی مشرقی سرحدکے گرد جمع کر رکھے ہیں۔ یوکرائن کے مشرقی سرحدی علاقوں میں روسی بولنے والوں کی آبادی اکثریت میں ہے اور وہاں یوکرائن کی مرکزی حکومت کے خلاف روسی پشت پناہی میں 2014 سے شورش جاری ہے ۔

ادھر امریکا اور برطانیہ نے مشرقی یورپ میں نیٹو افواج کو متحرک کرنا شروع کر دیا ہے اور اسٹونیا میں آرٹلری اور جدید جنگی طیارے پہنچا دئے ہیں تاکہ روس کے خلاف کسی ردعمل کے لیے تیار رہا جائے۔ اسی تناظر میں مظاہرین کو خدشہ ہے کہ یورپ میں ایک بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔

جنگ مخالف محاذکے اس احتجاجی مظاہرے میں بلجیم کے شہر اییپر تعلق رکھنے والے ایک شریک، جو دوسری جنگ عظیم میں بہت متاثر ہوئے تھے کاکہنا تھا کہ اُن کا مظاہرے میں شرکت کا مقصد یورپئین لیڈروں کو یہ باور کرانا ہے کہ جنگ تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں لاتی۔ مظاہرے میں بچوں سمیت شریک ایک خاندان کا کہنا تھا یورپ دو بڑی جنگوں کا خمیازہ بھگت چکاہے اور اب مزید کسی جنگ کی ضرورت نہیں ہے۔

Share this:
Donald Trump
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ کیوں اگلے امریکی صدر ہو سکتے ہیں؟
Next Post امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا
US Army

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.