geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وینزویلا: گوآئیڈو کی وطن واپسی، حامیوں اور مخالفین کا ردعمل

February 13, 2020 0 1 min read
Guaido
Share this:

Guaido

کاراکاس (اصل میڈیا ڈیسک) وینزویلا میں خود کو عبوری صدر اعلان کرنے والے حزب اختلاف کے اسمبلی ممبر ہوان گوآئیڈوکو وطن واپسی پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دارالحکومت کاراکاس کے شمال میں واقع مائکوئٹیا سائمن بولیوار انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچنے پر پاسپورٹ کنٹرول کے حصے میں انہیں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہوا لیکن سوشل میڈیا سے شئیر کئے جانے والے ویڈیو مناظر کے مطابق ائیر پورٹ پر انہیں بعض شہریوں کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

وینزویلا کی امریکی پابندیوں کی زد میں آئی فضائی کمپنی کونویاسا کے یونیفارم میں ملبوس ایک عورت نے گوآئیڈو پر ڈرائی فروٹ اور پانی پھینکا اور اطراف کے احتجاجی گروپ نے ان کے خلاف غدار کے نعرے لگائے۔

بیرونی پروازوں کے حصے سے گزرتے ہوئے گوآئیڈو کا سامنا اپنے حامیوں سے ہوا جنہوں نے ان کے حق میں نعرے لگائے اور محبت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کچھ دیر اپنے حامیوں سے بات چیت کی اور تصویر اتروائی۔

ائیر پورٹ سے باہر نکلنے پر انہیں زیادہ سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا اور ہاتھا پائی کے دوران مخالف گروپ کے ایک شخص نے گوآئیڈو کا گریبان پکڑ کر انہیں جھنجھوڑا۔

بعد ازاں وہ اپنے حفاظتی دستے کے ساتھ دارالحکومت کاراکاس روانہ ہو گئے۔

سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں گوآئیڈو نے کہا ہے کہ “میں ملک کی تمام سیاسی طاقتوں اور سول سوسائٹیوں کو مخاطب کر کے کہہ رہا ہوں کہ ڈکٹیٹر کبھی بھی اس قدر تنہا نہیں ہوا تھا جتنا کہ اس وقت ہے۔ اس وقت ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ سیاسی ڈسپلن، اعتماد اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

گوآئیڈو نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور آزادی کی تعمیرِ نو کے لئے دنیا ہمارے ساتھ ہے۔ وینزویلا میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہوان گوآئیڈو کو وینزویلا کی سپریم کورٹ نے بیرون ملک سفر کی پابندی کا فیصلہ سنایا تھا تاہم پابندی کے باوجود گوآئیڈو 19 جنوری کو دوسری دفعہ ملک سے باہر گئے اور کولمبیا میں منعقدہ برّاعظم امریکہ میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد نامی کانفرنس کے تیسرے وزراء اجلاس میں شرکت کی۔

اس کے بعد گوآئیڈو نے یورپی یونین ممالک اور امریکہ کا دورہ کیا۔

Share this:
Donald Trump
Previous Post امریکی سینیٹ ایران مخالف جنگ کے اختیار سے متعلق قرارداد منظور نہ کرے: صدر ٹرمپ کا انتباہ
Next Post دنیا امریکہ کا نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبہ مسترد کر دے: فلسطینی صدر
Mahmoud Abbas

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.