geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آئندہ سال ہم قومی الیکٹرک ریلوے انجن بنانے کا آغاز کریں گے: صدر ایردوان

October 9, 2021 0 1 min read
President Erdogan
Share this:

 President Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آئندہ سال ہم قومی الیکٹرک ریلوے انجن بنانے کا آغاز کریں گے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول اتاترک ائیر پورٹ پر 12 ویں رسل و رسائل و مواصلاتی شوریٰ سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکی رسل و رسائل و مواصلات کے شعبے میں حالیہ 19 ماہ کے دوران ہم نے ایک ٹریلین لیرا کی سرمایہ کاری کی ہے۔ جن شعبوں میں ہم نے سرمایہ کاری کی ہے ان میں سے ایک ریلوے لائن کا شعبہ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے 12 ہزار 803 کلو میٹر ریلوے لائنوں کو مکمل طور پر تبدیل کیا ہے۔ موجود لائنوں پر سگنل کے کام کو بھی بڑے پیمانے پر مکمل کر لیا ہے۔ ہم نے ملک میں پہلی دفعہ بُلٹ ٹرین لائنوں کو خود تعمیر کیا اور کام کے لئے کھولا ہے۔ اس وقت بھی 3 ہزار 500 کلو میٹر لمبی ریلوے لائنیں زیرِ تعمیر ہیں۔

قومی الیکٹرک ٹرین کا ذکر کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ آئندہ سال ہم قومی الیکٹرک ریلوے انجن کی تعمیر شروع کریں گے ۔ ہم میٹرو اور ٹرام وے کی پیداوار دینے کی سطح پر پہنچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں ائیرپورٹوں کی تعداد 26 سے بڑھا کر 56 کر دی ہے۔ تقریباً 3 سال سے خدمت کے لئے کھُلا استنبول ائیر پورٹ دنیا کے بہترین ائیر پورٹوں میں دوسرے نمبر پر اور یورپ کے مصروف ترین ائیر پورٹوں میں پہلے نمبر پر ہے ۔

ملک میں خارجہ تجارت میں بحری راستے کے حصے میں 4 گنا اضافے کا ذکر کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ شِپ یارڈنگ کے سیکٹر میں بھی ہم ایک اہم مقام پر ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم، براڈ بینڈ انٹرنیٹ سے لے کر فائبر لائنوں تک ہر شعبے میں اداراتی و عوامی خدمت کے معیار کو بلند کر رہے ہیں۔ ہم 5 جی سمیت مستقبل کی ٹیکنالوجی میں قومیت و مقامیت کی شرح کو بڑھانے کی کوشش میں ہیں اور وقت سے لے کر ایندھن تک ہر معاملے میں بچت و سہولت کے ضامن ڈیجیٹل مواصلاتی سسٹم کو عملی شکل دینے کے بارے میں پُرعزم ہیں۔

Share this:
Counterfeit Wine
Previous Post روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک
Next Post روس میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی ریکارڈ یومیہ تعداد
Coronavirus Deaths

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.