geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دوغلہ قانون بدلو

May 16, 2019May 16, 2019 3 1 min read
Law
Share this:

Law

تحریر : ملک ارشد جعفری

میرے وطن کے حکمرانوں ریاست مدینہ کا نام لینا بہت آسان ہے لیکن اس کے وارثان کی طرح حکمرانی کرنا بہت مُشکل ہے بنو ہاشم کا خاندان مدینہ کے سردارتھے لیکن ان کی اولاد بھی مزدوری کرتی تھی تب اپنے گھر کھانا کھاتے تھے فرمان رسول ۖ یاد کروآپۖ نے فرمایا کہ میری بیٹی بھی اگر چوری کرے تو اسکو سزا دوں ریاست مدینہ میں سب کے ساتھ انصاف ہوتا تھا کوئی بڑا چھوٹا نہیں امیر غریب سب برابر تھے میر ے ملک میںایک غریب روٹی چور کئی سال جیل کاٹ کرآئے اور ملک لوٹنے والوں کو زمانتیں ملتی رہیں غریب کو اگر سزا ہو جائے تو جب بڑی عدالت میں پہنچے تو عادل جج یہ کہیں کہ یہ تو نے گناہ تھا اس کو بری کیاجائے تو جو چار سال بے گناہی میں اس نے کاٹے اور اسکے بچے بھوکے پیاسے لوگوں کے دروازوں پر دھکے کھاتے رہے اسکا ازالہ کون کرے گا۔

غریب گھروں کے عزت دارجب جیل میں قیدی بنتے ہیں تو وہ ماہانہ بھتہ نہ دیں توانکو ذلیل وخرارکیاجاتاہے کیونکہ بڑی جیلو ں میں اکثرافسران بھاری نظارانے دے کراپنی ڈیوٹی لگواتے ہیں جس پروہ آتے ہی غریب اور مظلوم قیدیوں سے اپنے منظورنظرسٹاف کے ذریعے بھتہ وصول کرتے ہیں جسکی زندہ مثال اٹک میں حافظ ابراہیم اورامیرشاہ عرصہ درازسے اٹک جیل میں تعینات ہیں امیرشاہ ایک سال سے اوپر چیف کی ڈیوٹی کررہاہے جوقیدیوں سے 10ہزارماہانہ وصول کر کہ اوپر دیتاہے جیل سے رہاہوکر ّنے والے قیدیوں نے اپنی داستان سنائی کہ اٹک اورپنڈی میں قیدیوں کے ساتھ بہت بڑاظلم ہورہاہے افسران جیلوں میں اپنی مرضی کے قیدیوں سے منشیات فروش کرواتے ہیں اورلاکھوں روپے کماتے ہیں رولپنڈی جیل میں قتل کے مقدمہ میں فتح جنگ سے جسکاتعلق ہے سرعام منشیات فروخ کرتاہے اور پنڈی میں نمبرداری سسٹم جیل میں چل رہا ہے جو قیدیوں سے بھتہ وصول کرکے افسران کو دہتے ہیں۔

جیل میں افتخاربھولہ نامی بارک نمبر4جوکہ پوری جیل کوکنٹرول کرتے ہیں جیل کے قیدیوں کویہ حکم دیتے ہیں کہ ہرماہ کی 10تاریخ تک گھر سے ملاقات پر آنے والوں بھتہ لے کردیں ورنہ انکی اڑدی لگادی جائیگی کئی قیدی عرصہ درازسے اپنے مقدمات کے فیصلوں کے انتظارمیں پڑے ہیں اورگورنمنٹ کاراشن پران پر ضائع نہ ہو لوگ پوچھتے ہیں کہ ریاست مدینہ یہ ہے کہ ایک چھوٹے پٹواری یا تحصیل دار سے انتقام لیا جائے کہ ایک کا جرم یہ کہ اس نے حکومت وقت کو ووٹ نہیں دیا اور دوسرا بھتہ دینے سے قاصر ہے ۔اٹک کی 5تحصیلوں میں سے 4میںتحصیل دار رجسٹریاں کر رہا ہے لیکن اٹک کی تحصیل میں ایماندار تحصیلدار جو بھتہ دینے سے قاصر کھڈے لین لگا دیا گیا ہے رجسٹری برانچ میں بغیر پیسے کی کوئی کام نہیں ہوتا اگر کوئی سائل بات کرے کہ میں شکایت کروں گا۔

جائوں عمران خان کو شکایت کرو ہم اپنے لیے نہیں کما رہے ہمیں بھی ماہانہ بھتہ دینا پڑتا ہے ایک شہری جس کی رجسٹری باقاعدہ ADCGاٹک کے حکم پر ہو چکی اور مالک پیسے لے کر ملک سے باہر بھی جا چکا لیکن وہ روزانہ کچہری کی دھکے کھا رہا ہے کہ ابھی تک اس رقبہ کی تحقیقات کرنی ہے۔10مرلے رقبہ میں سے 5مرلہ کی رجسٹری جو کہ منظور ہوگئی اور اسی خسرہ میں 5مرلہ پر احتراز لگا دیا جاتا ہے ۔یہ کیسا قانون ہے کہ ان لوگوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ہر ادارہ میں کرپشن عروج پر کوئی قانون کی پاسداری نہیں کر رہا جو ایماندار افسران ہیں ان کو کام کرنے کوئی نہیں دیتا غریب دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے مہنگائی عروج پر ہے۔

رشوت خوروں کے اگر نام لکھ دیئے جائیں تو عہدے سے دھمکی دی جاتی ہے کہ جائو جو کرنا ہے کرو لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے PPکے دور میں ان کے MPAنے بھی اپنے محسنوں کے ساتھ جو سلوک کیا تھا اس کا انجام اس نے 5سال کے بعد دیکھ لیا تھا اور اب اس دور کے منتخب نمائندے بھی انتظار کریں کہ لوگ آنے والے الیکشن میں ان کے ساتھ کیسا برتائو کریں گے کیونکہ انہوں نے بھی بازاری لوگوں کو مختلف محکموں میں کام کروانے کا کہا ہوا ہے اور اب خلق خدا کی آواز آرہی ہے بددعائوں کی شکل میں احتجاج کر رہے ہیں اور شاید عید کے بعد غریب پچھتاوے کی شکل میں سامنے آجائیں ۔حکومت وقت اصحاب کا حوالا تو بہت دیتے ہیں وہ فرماتے تھے کہ فرات کہ کنارے پر ایک کتا بھی بھوکا مر گیا تو وقت حاکم سے پاچھ ہو گی لیکن اب تو شریف اور عزت دار بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔ خدارا! ملک کی قانون کو بدلو اور ہر کسی کے لیے ایک جیسا قانون بنائو جس سے رشوت خور اور بھتہ خوروں سے جان چھوٹ جائے اب لوگ تقریروں اور کانفرنسوں سے تنگ آگئے ہیں کیونکہ کسی کا جائز کام بھی بغیر بھتہ نہیں ہوتا ۔ کس کو شکایت کی جائے کہ کس کس ادارہ میں بھتہ خوری جاری ہے اور غریب کو انصاف نہیں مل رہا حکومت وقت سے ایک دفعہ پھر اپیل ہے کہ عوام سے راہے لیں کہ کہاں کہاں بھتہ خوری ہو رہی ہے تاکہ مزید بدنامی سے یہ بچ سکے۔
Malik Arshad Jafari

تحریر : ملک ارشد جعفری

Share this:
Ramadan Prayer
Previous Post رمضان المبارک کا عشرہ مغفرت …!
Next Post دنیا کے سپر پاور۔ ۔ ۔ فاقہ مست طالبان‎
Taliban

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.