geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے کی کوشش میں مزید تین کوہ پیما ہلاک

May 25, 2019 0 1 min read
Mount Everest
Share this:

Mount Everest

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) تین بھارتی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں جان کی بازی ہار گئے۔ رواں سیزن میں ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماوں کی ہلاکتوں کی تعداد نصف درجن ہو گئی ہے۔

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی کے انتظامی ادارے کے آرگنائزر بابو شیرپا نے بتایا،’’نہال بھگوان ایک بھارتی کوہ پیما تھے جو کہ ماؤنٹ ایورسٹ چڑھتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں‘‘۔ ہلاک ہونے والے بھارتی کوہ پیما کا ایک اور ساتھی بھی اس مہم میں شریک تھا۔‘‘

نہال بھگوان جمعہ چوبیس مئی کی صبح آٹھ بجے چوٹی پر پہنچے تھے اور وہاں پہنچنے کے بعد شدید تھکان کا شکار ہو گئے۔ انتہائی تھکن کی وجہ سے نہال بھگوان چوٹی پر ہی بے ہوش ہوگئے۔

پائنیر ایڈونچر کے آرگنائزر بابو شرپا نے بتایا کہ ان کی ٹیم میں شامل چار امدادی کارکنوں (شیرپا) نے انہیں بچانے کی کوشش کی اور جب انہیں چوٹی سے نیچے لایا جا رہا تھا تو وہ راستے ہی میں واقع ایک کیمپ پر دم توڑ گئے۔

قبل ازیں ایک ترپن سالہ بھارتی خاتون کوہ پیما کلپنا داس بھی جمعرات تیئیس مئی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں جان کی بازی ہار چکی ہیں۔ نیپالی محکمہٴ ٹورزم کے سیکشن میں مقیم افسر میرا اچاریا نے کلپنا داس کے مرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ وہ خواتین پر مشتمل تین رکنی ٹیم کا حصہ تھیں۔

انجلی کلکرنی بھی 53 سالہ خاتون جو اپنے شوہر کے ہمراہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پہنچی تھیں۔چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر میں وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

23 مئی سن 2019 کو نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو سے موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق 55 سالہ ڈونلڈ لین 8,848 میٹر یا 29,028 فٹ بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی پر پہنچ کر تصویر کھینچ رہے تھے اور وہ بے ہوش ہوکر گرے اور انتقال کر گئے۔حالیہ سیزن میں ماؤنٹ ایورسٹ پر ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کی تعداد اب چھ ہو گئی ہے۔

ہر سال دنیا بھر سے کئی افراد سب سے بلند چوٹی’ ماؤنٹ ایورسٹ‘ کو سر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ کوہ پیما اس مہم جوئی کے دوران اپنی جان ہار بھی جاتے ہیں۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان
Next Post وزیر اعظم مودی کو خارجہ پالیسی محاذ پر درپیش اہم چیلنجز
Narendra Modi

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.