geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس

June 10, 2019 1 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

کراچی : کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کا شہر قائد میں بڑہتی ہوئی اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتوں پر ہنگامی اجلاس، اجلاس میں چیئرمین ایاز میمن موتی والا، جنرل سیکرٹری معراج احمد خان سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی، اس موقع پر حیدری مارکیٹ کراچی میں ہونے والی نقب زنی کی واردات اور بڑہتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایاز میمن موتی والا کا کہنا تھا کہ کراچی میں تاجر بے یارو مددگار ہیں ، کاروبار کر نا ناممکن ہو گیا ہے، پہلے ہی مہنگائی نے مارکیٹ میں سناٹے ڈالے ہوئے ہیں اوپر سے آئے روز ہونے والی وارداتوں نے تاجروں کو مزید پریشان کر دیا ہے، رمضان المبارک میں بھی اسٹریٹ کرائم ہوتے رہے اور شہر قائد میں جرائم پیشہ افرادکا راج رہا، انہوں نے کہا کہ عید کی چھٹیوں کے دوران حیدری مارکیٹ میں سونے کی دکان میں نقب زنی کی واردار ت امن و امان قائم کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، اس شہر میں نہ تو کوئی پید ل چلنے والا شخص محفوظ ہے اور نہ ہی دکان کھول کر کاروبار کرنے والا، انہوں نے کہا کہ تاجر امن و امان کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

شہر کے امن کو ماضی کی طرف دھکیلا جارہا ہے، روز انہ کی بنیادوں پر ہونے والے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں پر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی بلکہ معاملہ سیاست کی نظر ہوجاتا ہے، ایک عرصے سے جاری اس شہر میں اختیارات کی جنگ میں عوام اور کاروباری افراد کا نقصان ہو رہا ہے، ضلعی انتظامیہ، سندھ پولیس اور دیگر تمام ادارے عوام کو سیکورٹی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں ، پولیس سیاست دانوں کو سیکورٹی دینے میں لگی ہوئی جبکہ ایک عام آدمی اور تاجر برادری جو کہ شہر کی ترقی میں ایک اہم کردار اداکرتے ہیں وہ بے یار ومدگار ہیں ، ان کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر حیدری مارکیٹ میں ہونے والی واردات میں ملوث افراد کو پکڑ کر کیفر کردار تک نہ پہنچایا گیا تو کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن اپنے نئے لاءحہ عمل طے کرے گی جس میں جرائم پیشہ افراد اور امن و امان کی ناقص صورتحال کیخلاف پورے شہر میں احتجاج کیا جائے گا اور اگر ہمارے جائز مطالبات کو فی الفور پورا نہ کیا گیا تو احتجاج کے دائر ے کو مزید وسیع کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ تاجروں نے کراچی کے امن و امان کے لیے جانی ومالی قربانیاں دی ہیں ، حالیہ نقب زنی کی واردات سے قبل بھی ایسی کئی وارداتیں اس شہر میں ہوئی ہیں جس میں نہ تو مجرموں کو پکڑا گیا اور نہ ہی تاجروں کے نقصان کا ازالہ کیا گیا ہے، آخر تاجر کب تک ایسے نقصانات برداشت کرتے رہیں گے، کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے اتنا تو کما نہیں رہے جتنا لٹ جاتا ہے ، حیدری مارکیٹ میں ہونے والی نقب زنی کی واردات میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔

Share this:
Inflation
Previous Post سونامی ان ایکشن
Next Post روٹری انٹرنیشنل کلب کے عہدیدار اور سماجی کارکن ممتاز بیگ کا فورٹ منرو کا مطالعاتی دورہ
Muhammad Mumtaz Baig

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.