geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چیئرمین صاحب فواد کو نوٹس سے کام نہیں چلے گا

June 23, 2019 1 1 min read
Fawad Chaudhry
Share this:

Fawad Chaudhry

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

فواد چوہدری نے میڈیا پر آکر اپنی حکومت کی ترجمانی کرتے ہوئے بغیرکسی لگی لپٹی کےاپنی حکومت اور نیب کے روئیے پر صاف صاف بتا دیا کہ نیب جوکچھ کررہی ہےاس میں حکومت(اوپروالوں) کا مکمل ہاتھ ہے۔ہرشخص جانتا حکومت اس معاملےسے کسی طرح بری الزمہ نہیں ہے۔اس حوا لےسےماضی کےچیف اورموجودہ نیب کی کار کردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔نیزی حکومت میں اکثریت سیاست کے گندے انڈوں کی ہے مگر پھر بھی وہ پاک پوتر ہیں۔ سلیکٹیڈ سیاست دانوں کے خلاف معاملات ہائی لائٹ کر کے نمٹائےجارہے ہیں۔ جبکہ حکومت میں بھرا ماشل لائ اورنام نہادجمہوری گرگوں کے گند پر ہاتھ اس لئے نہیں ڈالاجا رہا ہے کہ کہیں نا اہل و سلیکٹیڈ حکومت دھڑام سے گرکرچاروں خانے چت نہ ہوجائے۔اور پیچھے والوں کا کیا دھراخاک میں نہ مل جائے۔

موجودہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے ملک کی معیشت کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑا ہے۔ہربات میں نیازی لوگوں کو تڑیاں لگانے سے تھکتےنہیں ہیں۔مگرکام اس ملک میں دھیلے کا نہیں ہو رہا ہے۔اس ضمن پیپلز پارٹی کےمرکزی ترجمان سینٹرمولابخش چانڈیوکا کہنا ہے کہ خان صاحب نےاعتراف کرلیا ہے کہ وہ معیشت ٹھیک کرنے کے اہل نہیں۔واٹس ایپ سرکارواٹس ایپ پرچل رہی ہے۔جب واٹس ایپ ہینگ ہو گا حکومت بھی ہینگ ہوکرڈبہ پیک ہوجائے گی۔

یہ جو کہتے تھے کہ حزبِ اختلاف سے کوئی بات نہیں کریں گے۔کیونکہ اس میں سب چور ڈاکو ہیں۔آج خود ہی ان کےقدموں میں جھکتےدکھائی دے رہے ہیں۔اس ضمن اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرکا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران نیازی نے میثاقِ معیشت کمیٹی بنانے کا عندیہ دیدیا ہے۔اس کمیتی میں تما م جماعتوں سےنمائندگی لی جائے گی اعلان تو کر دیا ہے۔ مگر دیکھنا یہ ہے کہ اس کمیٹی کی سفارشات پرعمل کس حد تک ہونا ہے۔

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کو دورکرکےملک میں جو کھیل کھیلا گیا اس نے بھی پاکستان کے سسٹم میں بگاڑ پیدا کرنے میں اہم کردااداکیاتھا۔ کہ آج ماضی کے مقابلے میں ملککھربوں زائد ڈالرز کا مْروض بنا دیا گیا ہے۔ترقی اور خوشحالی پاکستا کا خواب بن کر رہ گئی ہے۔جہانگیر ترین جیسے لوگ کھربوں کمانے میں آج بھی حکومتی آشیر واد سے سب سے آگے دیکھے جا سکتے ہیں۔ملک کی ترقی کا پہیہ ان ہی نا اہل لُٹیروں نے جام کر کے رکھ دیا ہے۔ مگر نیب جیسے ادارے تمام حکومتی اداروں پر بہت ہی ہلکا ہاتھ رکھے ہوئے ہے۔

مگراب شائدکسی حدتک سابق صدرزرداری کو بھی اپنی ماضی کی غلطیوں کا احساس ہو چلا ہے۔اب وہ بھی ن لیگ کے ساتھ سیاست کے میدان میں بیٹھنا چاہتےہیں ۔کیونکہ ماضی کی غلطیاں انسان کو بہت کچھ سیکھنے پر مجبور کردیتی ہیں،اور یہ بھی کہہ رہے ہین کہ امید ہے پھر دھوکہ نہیں دیں گے۔مسلم لیگ کے سعد رفیق کہتے ہیں کہ پی پی اور ن لیگ سعد رفیق کا کہنا ہے پپ اور ن لیگ چوٹ کھائے ہوئے ہیں ۔نیازی اور مشرف میں صرف وردی کا فرق ہے۔ اب حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں انہیں گھر جانا ہیہوگا۔

عوام چیخ رہے ہیں کہ فوائد چوہدری کی باتوں میں موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے بڑا وزن محسوس ہوتا ہے۔ اور ویسے بھی موجودہ چیئر میں نیب اپنی کاروائیوں سے دن بدن مشکوک ہوتے جا رہے ہیں۔ چاہے وہ کسی پرفیسر کی موت ان کی کسٹڈی میں ہونے کا معاملہ ہو یا کسی خاتون سے گفت شنید کا معاملہ ہو۔جن کی پول پٹیاں آئےدن سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔پھر آئے دن میڈیا پر آکر موصوف اپنی صفائیاں بھی پیش کر رہے ہوتے ہیں۔چیئر میں صاحب فواد چوہدری کو نوٹس دینے سے کام نہیں چلے گا ۔آج نہین تو کل قومکے سامنے آپ کو
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Corruption
Previous Post عبرت کا جہاں
Next Post ایران پر امریکی سائبر حملہ
Cyber Attack

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.