geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان نے بالآخر اپنی فضائی حدود کھول دیں

July 16, 2019 3 1 min read
Airplane Air Boundaries
Share this:

Airplane Air Boundaries

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے قریب پانچ ماہ کی بندش کے بعد اپنی فضائی حدود سول ایوی ایشن کے لیے کھول دی ہیں۔ بھارت کے ساتھ تنازعے کے تناظر میں پاکستان نے اپنی فضائی حدود فروری میں بند کر دی تھیں۔

پاکستان نے اپنی فضائی حدود سول ایوی ایشن کے لیے کھول دی ہیں۔ اس بات کا اعلان پاکستانی سول ایوی ایشن کی طرف سے آج منگل 16 جولائی کو کیا گیا ہے۔ اس ادارے کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود تمام طرح کی سول ٹریفک کے لیے فوری طور پر کھولی جا رہی ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستانی ایوی ایشن کے ایک اہلکار نے بھی فضائی حدود کھول دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

پاکستان نے اپنی فضائی حدود 26 فروری کو اس وقت بند کر دی تھیں جب بھارت نے پاکستانی علاقے بالاکوٹ کے قریب عسکریت پسندوں کے ایک کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

جغرافیائی اعتبار سے پاکستان ایوی ایشن کے ایک انتہائی اہم روٹ پر واقع ہے اور اس کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مسافر بردار اور کارگو پروازیں متاثر ہو رہی تھیں۔

اس سے اگلے روز ہی پاکستان نے بھی بھارتی زیر انتظام کشمیر میں فضائی کارروائی کی تھی اور اس دوران پاکستان نے ایک بھارتی لڑاکا طیارہ بھی مار گرایا تھا جس کا ملبہ پاکستانی علاقے میں گِرا اور اس کے پائلٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں کسی حد تک کمی آنے کے بعد پاکستانی ایئرپورٹس پر جہازوں کی آمد و رفت تو شروع ہو گئی تاہم بہت سی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں پر پابندیاں عائد رہیں جو اپنی مسافر بردار پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کرتی تھیں۔

جغرافیائی اعتبار سے پاکستان ایوی ایشن کے ایک انتہائی اہم روٹ پر واقع ہے اور اس کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مسافر بردار اور کارگو پروازیں متاثر ہو رہی تھیں۔ متبادل فضائی راستے اختیار کرنے کے سبب نہ صرف سفر کا دورانیہ طویل ہو گیا تھا بلکہ ایئرلائنز کی ایندھن کے اخراجات بھی بڑھ گئے تھے۔

خیال رہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کھولنے کا اعلان یونائیٹڈ ایئر لائن کے اس فیصلے کے کئی گھنٹے بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ امریکا سے نئی دہلی اور ممبئی کے لیے اپنی پروازوں کی بندش کے دورانیے میں 26 اکتوبر تک کے لیے توسیع کر رہی ہے۔ اس کی وجہ پاکستانی فضائی حدود کی مسلسل بندش قرار دیا گیا تھا۔

Share this:
Alexandria Ocasio Cortez
Previous Post ٹرمپ سفید فام نسل پرست ہیں: امریکی اراکین کانگریس
Next Post منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
Rana Sanaullah

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.