geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

الجزائر اور ترک صدر کے درمیان فرانس کے معاملے پر نوک جھونک

February 2, 2020 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک الجزائر اور ترکی کو ایک دوسرے کے اتحادی خیال کیا جاتا ہے مگر حالیہ ایام میں دونوں ملکوں کے درمیان تنائو دیکھا گیا ہے۔

یہ تنائو اس وقت سامنے آیا جب ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون کے ایک بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ بیان میں رد وبدل کرنے پر الجزائری ایوان صدر کی طرف سے ترک صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

الجزائری ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ریکارڈ سے متعلق امور بہت پیچیدہ ہیں۔ الجزائری عوام اس حوالے سے بہت زیادہ حساس ہے اور تاریخی ریکارڈ اور دستاویزات کو تقدس کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک صدر کا بیان الجزائر اور فرانس کے درمیان ماضی کے تنازعات کا حل نہیں۔

جمعہ کے روز ترک میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ تُرک صدر رجب طیب ایردوآن نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون سے الجزائر کے نوآبادیاتی دور کے دوران فرانسیسی قتل عام سے متعلق دستاویزات حوالے کرنے کو کہا ہے۔

میڈیا کے مطابق ایردوآن ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہ نماؤں سے خطاب میں کہا کہ میں نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کو آگاہ کیا ہے کہ فرانس کے صدر ان قتل عام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ میں انہیں وہ دستاویزات دکھانا چاہتا ہوں تاکہ انہیں اندازہ ہو سکے کہ فرانس نے ماضی میں الجزائر میں کس طرح انسانی خون بہایا تھا۔

طیب ایردوآن نے مزید کہا کہ الجزائر کے صدر نے مجھے بتایا کہ فرانس نے 5 لاکھ الجزائریوں کو ہلاک کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ دستاویزات شائع کرنا ہوں گی تاکہ فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کو یاد رہے کہ ان کے ملک نے 5 لاکھ الجزائریوں کو ہلاک کیا تھا۔

Share this:
US Embassy
Previous Post عراقی شیعہ ملیشیا عصائب اھل الحق کی امریکی سفارت خانے پر حملوں کی تردید
Next Post عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، امریکی صدر ٹرمپ کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد
Meeting

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.