geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گا ہکوں‌ کا سامان چوری کرنے اور فراڈ کے الزام میں ‘امازون’ کمپنی کے 5 ملازمین گرفتار

November 18, 2020 0 1 min read
Amazon
Share this:

Amazon

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ کاروباری کمپنی ‘امازون’ کے ملازمین پر گاہکوں کو ترسیل کردہ سامان میں‌ چوری کرنے اور سامان میں فراڈ اور ہیرا پھیری کے الزامات کے بعد کمپنی کے کم سے کم 5 ملازمین کو تفتیش کے لیے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے ایک لاجسٹک سنٹر سے آئی فون چوری کرنے کے الزام میں امازون کمپنی سے وابستہ 5 ملازمین کے ایک گروہ کی گرفتاری کی خبروں کے ساتھ گذشتہ گھنٹوں میں نیوز ویب سائٹیں اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کافی شور مچا ہوا ہے۔ اس کارروائی میں خیال کیا گیا ہے کہ پانچ لاکھ یورو یا پانچ لاکھ 92 ہزار ڈالرمالیت کے سامان کی چوری کی گئی۔

تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں خود امازون کے ذریعہ کی جانے والی ایک داخلی تفتیش کے بعد کی گئیں۔ کمپنی نے یہ تحقیقات اس وقت شروع کیں جب اسے معلوم ہوا کہ گاہکوں کو بھیجے گئے کچھ پیکٹوں میں مطلوب سامان کی مکمل مقدار یا تعداد موجود نہیں تھی اور ان کا وزن درکار وزن سے کم تھا۔

اس انکشاف کے بعد امازون کو یہ دیکھنے کے لیے کیا ہو رہا ہے پوشیدہ کیمرے نصب کرنے پڑے۔

ویب سائٹ ‘آئی پیڈیزیٹ’ نے انکشاف کیا کہ امازون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کے ملازمین کے ایک گروپ نے چپکے سے نئے آئی فونز رکھے ہوئے تھے جیسے کہ آئی فون 12 اور “آئی فون 12 پرو” سامان کی ترسیل کے وقت خود رکھ لیے اور انہیں درکار سامان فراہم نہیں کیا اور اس میں تبدیلی کی گئی۔ کمپنی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد میں سے 3 کو چھٹی کے بعد گرفتار کیا۔ اس کے بعد چوتھے کو ڈیوٹی کے دوران گرفتار کر لیا گیا اور پانچویں نے خود کو رضاکارانہ طور پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اب امازون ن کو ملازمت سے برطرف کرنے والے پانچ ملازمین مقدمے کے منتظر ہیں۔

کارکنوں کو 10 آئی فون بھی ملے تھے ۔ انہیں مختلف گاہکوں‌ کو بھیجا جانا تھا۔ ملزمان نے تحقیقات میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے سامان کے پیکٹوں پر لگے IME نمبر والے اسٹیکرز کی ایک بڑی تعداد کو بھی بظاہر پھاڑ دیا تھا۔

اس حوالے سے امازون کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریوں کے بھی امکانات ہیں۔

Share this:
Dollars
Previous Post روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی
Next Post کرونا کے پھیلاو کا خطرہ، ڈنمارک میں ‌بے ضرر جانور کے’قتل عام’ کا فیصلہ
Animal

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.