geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں

October 13, 2020 0 1 min read
Medicine
Share this:

Medicine

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے253 نئی ادویات کی پیکنگ سائز کے مطابق قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔ نئی ادویات میں کینسر، بلڈ پریشر، ہیپاٹائٹس و دیگر اقسام کی ادویات اور ویکسین شامل ہیں۔

ڈریپ نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ان ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مقررہ قیمتوں کا اطلاق ادویات کے ان بیچز پر نہیں ہوگا جو اس نوٹیفکیشن کے اجرا سے قبل تیارکی گئی ہوں۔

Share this:
Babar Azam
Previous Post ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال بابر اعظم دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے
Next Post شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کر دیا
Hareem Shah

Related Posts

Pakistan Urges Energy Conservation Amid Middle East Conflict

مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے درمیان حکومت نے عوام سے توانائی کے تحفظ کی اپیل کردی

March 22, 2026
WHO: Sudan Hospital Strike Kills 64, Pushes Health Deaths Past 2,000

سوڈان میں ہسپتال پر حملہ: 64 ہلاک، عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا

March 22, 2026
Six Killed in Qatar Helicopter Crash, Search for Missing Continues

قطر کے علاقائی پانیوں میں ہیلی کاپٹر کریش، چھ ہلاکتیں، ایک لاپتہ

March 22, 2026
US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.