geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال بابر اعظم دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے

October 13, 2020 0 1 min read
Babar Azam
Share this:

 Babar Azam

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو بابر اعظم نے ناقابل شکست 64 رنز اسکور کیے جس کے ساتھ ہی وہ رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

رواں سال بابر اعظم کے مجموعی رنز کی تعداد 942 ہوگئی جب کہ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز نے سال میں اب تک 895 رنز بنائے ہیں۔

آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس 809 رنز بناکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس سال پاکستان کی جانب سے نمایاں رنز بنانے والوں میں دوسرا نمبر شعیب ملک کا ہے جنہوں نے 2020 میں اب تک 703 رنز بنائے ہیں جب کہ محمد حفیظ نے 684 رنز اسکور کیے۔

بابر اعظم نے اس سال اب تک 8 نصف سنچریاں اور ایک سنچری اسکور کیں۔ یوں وہ نو ففٹی پلس اسکورز کے ساتھ اس فہرست میں بھی پہلی پوزیشن پر ہیں۔

پاکستان وائٹ بال ٹیم کپتان اس سال ٹی ٹوئنٹیز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹسمین بھی ہیں۔

انہوں نے رواں سال اب تک 108 چوکے لگائے جب کہ کوئی دوسرا کھلاڑی 100 چوکے بھی نہ لگاسکا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین تھے اور انہوں نے 39 اننگز می٘ں 1607 رنز بنائے تھے۔

حیرت انگیز طور پر اس سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں بھی پاکستانی کے پاس ہیں اور شاہین شاہ آفریدی 39 وکٹیں لے کر اس فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔

Share this:
Abid
Previous Post موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار
Next Post ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں
Medicine

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.