geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

معروف صوفی بزرگ حضرت محمد نقیب اللہ شاہ کا 25واں سالانہ عرس کے موقع پر محفل سماع

July 1, 2019 0 1 min read
Urs Mubarak
Share this:

Urs Mubarak

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) معروف صوفی بزرگ حضرت محمد نقیب اللہ شاہ کا 25واں سالانہ عرس کے موقع پر محفل سماع، صدارت سجادگان آستانیہ نقیبیہ حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ نے کی، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق معروف صوفی بزرگ حضرت محمد نقیب اللہ شاہ کا 25واں سالانہ عرس کے موقع پر نقیب آباد شریف مزار پر محفل سماع کا اہتمام کیا گیا، محفل سماع کی صدارت سجادگان آستانیہ نقیبیہ حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ نے کی، اس موقع پر آنے والے شعرا حضرات نے اپنا اپنا کلام پیش کیا اور خوب داد وصول کی، بعد نماز عشا شروع ہونے والا پروگرام رات گئے تک جاری رہا، اس موقع پر دنیا بھر سے آنے والے زائرین و عقیدت مندوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، آج یکم جولائی بروز پیر کو احتتامی دعا کے بعد عرس کی چارہ روزہ تقریبات کا اہتمام ہو جائے گا، جس کے بعد دنیا بھر سے آنے والے خلفائے عزام و مریدین واپس لوٹ جائیں گے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ماربل فیکٹری میں داخل ہونے والے تین ڈاکو اسلحہ کے زور پر فیکٹری مالک سے دولاکھ15ہزار روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بستی رحمان پورہ کے قریب ماربل فیکٹری میں داخل ہونے والے تین نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پرفیکٹری مالک عاشر پرویز سے دولاکھ15ہزار روپے نقدی، موبائل فون ودیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے، فیکٹری مالک نے شک ظاہر کیا ہے کہ یہ کام جاوید عرف کالی نے کروایا ہے کیونکہ اسے ہی پتہ تھا کہ ہفتہ کے روز پے منٹ کی جاتی ہے، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Death
Previous Post نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟
Next Post کھیل یا جنگ
Pakistan, Afghanistan Fan Fight

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.