geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

معروف سوشل ورکر سینئر صحافی و کالمسٹ ریاض مغل کا سالانہ ختم

January 16, 2019 0 1 min read
Riaz Mughal
Share this:

Riaz Mughal

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) علامہ اقبال ویلفیئر میڈیا کلب جہلم کے سابق نائب صدر، معروف کالم نگار بزرگ صحافی و ممتاز سماجی شخصیت ریاض مغل مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کے لئے ”سالانہ ختم ”انکی رہائش گاہ کلب مارکیٹ مشین محلہ نمبر 3 جہلم مورخہ 20 جنوری 2019 ء بروز اتوار دن 10 بجے جبکہ دعا ان شااللہ 11بجے ہوگئی۔

ریاض مغل اپنے اندر انسانیت کا درد رکھتے تھے یہی وجہ ہے مرحوم اپنے خری وقت تک دکھی انسانیت کے دکھوں کے مداوہ کے لئے ” رفاحی تنظیم جہلم مشین محلہ کے پلیٹ فارم سے غریبوں مسکینوں بیوؤں اور کمزور طبقے کو عزت و احترام سے راشن اور مدد مداد کرنے میں کبھی سستی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ جہلم کی معروف سماجی شخصیت انچارج رفاحی تنظیم مشین محلہ جہلم، سینئر صحافی و معروف کالم نگار مرحوم و مغفور ریاض مغل جو گزشتہ سال اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے انکی روح کے ایصال ثواب کے لئے جہلم مرحوم کی رہائش گاہ مشین محلہ نمبر تین میں ”سالانہ کا ختم ہو گا۔

ریاض مغل ایک ایسی شخصیت کے مالک تھے جو آج کے فتنوں حسد بغض سے بالاتر ہو کر پیار اور محبت تقسیم کرتے تھے ۔ اللہ پاک پیارے بھائی مرحوم و مغفور ڈاکٹر مظہر اقبال مشر ( جو اپنے وقت کا صحافت کی دنیا کا ایک چمکتا ستارہ تھا۔ جو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین۔ بات کر رہا تھا مرحوم و مغفور ریاض مغل کی پہلی ملاقات سے لیکر وفات تک اگر کبھی میرا جہلم آنا ہوا ہو اور ریاض مغل یا ڈاکٹر مظہر اقبال مشر سے ملاقات کا شرف حاصل نہ ہو ایسا کبھی ممکن نہیں ہوا۔ یہ مرحومین کی شبانہ روز محبتوں کا میرے ساتھ منہ بولتا ثبوت ہے۔

کوئی ایسی ملاقات نہیں جب ادرک والی چائے اور پکوڑے شامل نہ ہو۔ جب بھی ادرک والی چائے سامنے آتی ہے دونوں شخصیات مسکراتی سامنے آکر ڈھیروں دعائیں سمیٹ لیتی ہیں ۔ ریاض مغل معروف کالم نگار تھے ۔ آپ کے کالم ہم جیسے لوگوں کے لئے ایک استاد کا مقام رکھتے ہیں ۔ ریاض مغل نے قلمی جہاد سے جہلم کے مسائل ” بچہ جمورہ ” کے نام سے لیکھ کر ایوانوں تک پہنچاکر اپنے صحافی ہونے کی زمہ داری نبھائی ہے۔ اللہ پاک مرحوم و مغفور کی قلمی جہاد اور خدمت خلق کو صدقہ جاریعہ بنا کر جنت الفردوس میں ہنستا مسکراتا رکھے۔

یااللہ ریاض مغل کی اولاد اور صحافی برادی کو اتفاق و اتحاد قائم رکھنے کی ہمت و توفیق عطا فرما آمین گزارش ہے کہ مرحوم و مغفور ریاض مغل کی ایصال ثواب کی محفل بروز اتوار مورخہ 20 جنوری 2019 صبح 10 بجے شروع ہوگئی، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ دعا ہے اللہ پاک مرحوم و مغفور کے درجات کو بلند کر کے مغفرت فرمائے۔۔۔۔

Share this:
Education
Previous Post تعلیم نسواں ضروری مگر۔۔۔
Next Post اوورسیز پاکستانیز اور بیرسٹر طاہر اکرم کی تجاویز
Overseas Pakistanis

Related Posts

US-Israel Strikes Escalate as Iran Retaliates, Oil Prices Fluctuate

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ چوتھے ہفتے میں داخل

March 20, 2026
Pakistan Accuses India of Water Weaponization at UN Forum

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بے بنیاد دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کی آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کی پالیسی کی سخت مذمت کی

March 20, 2026
Oil Prices Retreat as Hawkish Central Banks Rattle Markets

ایران جنگ کے تناؤ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، بانڈ مارکیٹ میں ہلچل

March 20, 2026
Pakistan's Economy at High Risk from Hormuz Strait Disruption

ہرمز کے آبنائے میں خلل پاکستان کی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے، مطالعہ انتباہ

March 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.