geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

February 7, 2022 3 1 min read
Saudi Arabia Coronavirus
Share this:

Saudi Arabia Coronavirus

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے عوام اور ملک میں بسنے والے غیرملکی باشندوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کےنئے یومیہ کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

کل اتوار کو سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔

ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ سعودی عوام اور ملک میں موجود باشندوں کے لیے خوش خبری ہے کہ کرونا کے نئے کیسز میں کمی آ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے سعودی عرب میں کرونا کے متاثرین کی کمی، تیزی اور پھر اتار چڑھاؤ کے مرحلے سے گزرنے کے بعد دیکھا۔ اب پتہ چلا کہ نئے کیسز میں کمی آ رہی ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ یہ پیشرفت روزانہ ٹیسٹوں کی شرح کا نتیجہ ہے۔ گذشتہ چند روز کے دوران لاکھوں افراد کے ٹیسٹ لیے جاتے رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ملک میں کرونا کیسز ایک یا دو ماہ پہلے کے مقابلے 7 گنا تک ریکارڈ کیے گئے تھے۔

العبد العالی نے تصدیق کی کہ مملکت میں دی جانے والی کرونا ویکسین کی خوراکوں کی تعداد 58 ملین سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔ دو خوراکوں کے ساتھ ویکسین لگائے گئے افراد کی تعداد 23.7 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرونا ویکسی نیشن کا اثر واضح ہے۔ اس کا انفیکشن کے سنگین کیسز کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

دوسری طرف وزارت داخلہ کے سیکورٹی ترجمان کرنل طلال الشلہوب نے کہا ہے کہ حکومت نے شہریوں کی صحت عامہ پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے شہریوں کے لیے (تیسری) بوسٹر خوراک لینے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے تین ماہ پیشتر دوسری خوراک لی ہے وہ بوسٹرخوراک لگوائیں۔ اس کے بعد وہ بیرون ملک جاسکتے ہیں۔ تاہم اس میں 16 سال سے کم عمرافراد شامل نہیں ہیں۔

Share this:
Hezbollah
Previous Post اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Next Post پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ
Corona Patient

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.