geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    • Study: AI Like ChatGPT Falls Short in Medical Diagnosisطبی تشخیص: ’نیچر میڈیسن‘ کی تحقیق کے مطابق چاٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ماڈلز کی کارکردگی مایوس کن
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

February 3, 2022 0 1 min read
Murder
Share this:

Murder

کشمیر کالونی (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی موٹرسائیکل کے قریب آئے اور فائرنگ کردی۔
سہراب گوٹھ میں مدرسے پر بجلی کے تارگرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے

پوکیس کا کہنا ہے کہ ملک جواد کو چار گولیاں لگیں جبکہ ساتھ بیٹھا دوست محفوظ رہا۔

پولیس کے مطابق شواہد جمع کرکے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

مقتول ملک جواد پی ٹی آئی کا مقامی کارکن اور سابق سیکرٹری اطلاعات تھا۔

Share this:
Electricity Bill
Previous Post بجلی کے بلوں میں پے درپے ٹیکس، کے پی میں ہزاروں ماربل کارخانے احتجاجاً بند
Next Post ٹی ایل پی نے سعد رضوی کی دعوت ولیمہ کیلئے کارکنان کو دعوت عام دیدی
Saad Rizvi

Related Posts

Israeli Attacks

آسمان سے باتیں کرتے شعلے اسرائیل نے شامی بندرگاہ کو نشانہ کیوں بنایا؟

December 29, 2021
Foreign Currency

باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

January 29, 2022
Dominant Pakistan down Sri Lanka to clinch T20I tri-series

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی20 سہ ملکی سیریز کا فائنل جیت لیا

November 30, 2025
Recep Tayyip Erdogan

ترکی کو صحت کے مضبوط اور طاقتور ڈھانچے کے باعث کورونا وائرس سے نبٹنے کا ایڈوانٹیج حاصل ہے: صدر ایردوان

April 2, 2020

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.