geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مودی سرکار کا کشمیر میں عوامی رابطہ مہم کا فیصلہ

January 17, 2020 0 1 min read
Narendra Modi
Share this:

Narendra Modi

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے کشمیر میں سیاسی بے چینی سے نمٹنے کے لیے مرکزی وزرا کی طرف سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن کیا اس سےکوئی فرق پڑے گا؟

فیصلے کے مطابق مودی حکومت اپنے چھتیس سینیئر وزرا کو جموں و کشمیر روانہ کرے گی جو پچاس سے زائد مقامات کا دورہ کرکے عوام سے خطاب کریں گے۔ خیال ہے کہ اس مہم کی ابتدا آئندہ چند روز میں ہوجائے گی۔

یہ وزرا جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پنچائتی سطح پر لوگوں سے رابطہ کریں گے اور انہیں حکومتی موقف پر قائل کریں گے۔

بھارتی حکومت کا موقف ہے کہ وہ کشمیر کو قومی دھارے میں شامل کرکے خطے کو ترقی دینا چاہتی ہے۔

لیکن اگست میں جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے ساتھ بیشتر کرہنماؤں کو گرفتار کرلیا گيا تھا اور کرفیو جیسی سخت پابندیاں عائد کر دی گئي تھیں جن میں سے اب بھی کئی پابندیاں نافذ ہیں۔

وادی کشمیر میں حکومت کے اس قدم کے خلاف عام طور پر لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے اور جموں خطے میں بھی اس کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔

حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک ترجمان سدیش برمانےدعوی کیا کہ چونکہ اب کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہیں اس لیے وزارا اپنے اپنے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے وہاں کا دورہ کریں گے۔

ڈی ڈبلیو سے خاص بات چیت میں انہوں نے کہا، ” اب صورتحال بہتر ہورہی ہے، ترقی بھی اہم ہے اور حکومت کی توجہ اسی پر ہوگی۔”

لیکن کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنما یوسف تاریگامی، جو حال ہی میں قید سے رہا ہوئے ہیں، کا کہنا ہے کہ حکومت کے یہ تمام دعوے جھوٹے ہیں۔

انہوں نے ڈی ڈبلیو سے بات چیت میں کہا کہ حکومت نے کشمیر میں ترقی کاوعدہ کر کے خصوصی درجہ ختم کیا تھا اور اب ترقی تو دور کی بات، عالم یہ ہے کہ کشمیری بجلی، پانی اور گیس جیسی ضروری اشیا کے لیے ترس رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں حالات پہلے سے بدتر ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے موقع پر چھتیس مرکزی وزار کو کشمیر بھیجنے کا مطلب کیا ہے؟ کیا اس لیے تاکہ وہ بی جے پی کی مہم چلا سکیں؟ یہ وقت ہے کہ اس بےحس اور غیر ذمہ دار حکومت کو جوابدہ ٹھہرانے کا جس کے لیے تمام جمہوریت پسند طاقتوں، دانشوروں اور سول سوسائٹی کو ایک ہونا چاہییے۔”

Share this:
Khadim Hussain Rizvi
Previous Post خادم حسين رضوی کے بھائی کو پچپن برس قيد کی سزا
Next Post یوکرائنی طیارے کی تباہی، ایران سے معاوضے کا مطالبہ
Ukrainian Plane Crashes

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.