geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بینیٹ کا ایرانی خطرے کو غیرموثر بنانے کا عہد، تہران کے ساتھ سرد جنگ کا اعتراف

November 1, 2021 0 1 min read
Naftali Bennett
Share this:
Naftali Bennett
Naftali Bennett

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ اسرائیل ایرانی خطرے کوغیر موثرکرنے کے لیے ہر مُمکن اقدام کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان سرد جنگ جاری ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی میڈیا نے بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں جن میں مسلح افواج کو حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ محاذ آرائی کی تربیت دی جا رہی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نےایران کے بارے میں یہ بیان اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی بین الاقوامی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل جاری کیا۔

قبل ازیں ہفتے کو خطے میں ایک اسرائیلی F-15 لڑاکا طیارے نے ایک امریکی بمبار طیارے کے ہمراہ پرواز کی تھی جو ایران کے لیے ایک واضح خطرے کی علامت قرار دیا جاتا ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ یہ پرواز خطے میں امریکی افواج کے ساتھ جاری آپریشنل تعاون کی علامت ہے۔

اسرائیل اور امریکی افواج کے بمبار طیاروں کی مشترکہ پرواز کا مشن اس وقت سامنے آیا جب اسرائیلی اور امریکی حکام تہران کے جوہری پروگرام کے خلاف کارروائی کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ دوسری طرف ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے میں واپسی کے سلسلے میں ویانا میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات معطل کررکھے ہیں۔

اسرائیلی اخبار’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے تناظر میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں جن میں میزائلوں اور کیمیائی حملوں کے خلاف فورسز کے ردعمل کو جانچنے کے تجربات کیے جا رہے ہیں۔

اخبار کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے آنے والے مہینوں میں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی مشقیں کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ سائٹ نے مزید کہا کہ مُمکنہ اسرائیلی فضائی حملے کے منصوبے کے کچھ پہلو جو ابھی ” تیاری” کے مرحلے میں ہیں مختصر عرصے میں تیار ہو سکتے ہیں جب کہ منصوبے کے دیگر کوامور مکمل طور پر قابل عمل ہونے میں ایک سال سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔

Share this:
Agreement
Previous Post ’خلائی محافظ‘، سعودی عرب میں مقامی سطح پر ڈرون کی تیاری کا معاہدہ
Next Post پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد تک پہنچ گئی
Pakistan Corona Cases

Related Posts

Pakistan Day: The Dream That Forged a Nation

یومِ پاکستان: وہ دن جب ایک خواب نے قوم کی صورت اختیار کی

March 23, 2026
Sahibzada Farhan Wins ICC Player of the Month After Record Run

ورلڈ کپ کی شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان ‘آئی سی سی پلیئر آف دی مہینہ’ قرار

March 23, 2026
Trump Delays Iran Power Plant Strikes Amid Talks

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر فوجی حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے

March 23, 2026
Pakistan Emerges as Key Mediator in US-Iran Crisis

پاکستان ایران بحران میں کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا، ٹرمپ نے حملے ملتوی کر دیے

March 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.