geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

نوابشاہ: قاضی احمد میں بھنڈ برادری کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

February 15, 2022 0 1 min read
Protest
Share this:

Protest

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر بھنڈ برادری نے 3 دن سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایس ایس پی کی یقین دہانی پر ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے جبکہ مقتولین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کیا گیا۔

ایس ایس پی امیر سعود کا کہنا ہے کہ ورثا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ عابد زرداری اور محسن زرداری کو جلد گرفتار کیا جائے گا جبکہ مظاہرین کے مطالبے پر زمین سے قبضہ خالی کرالیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نواب شاہ کے علاقے مرزا پور میں زمین کے تنازع پرفائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت پر بھنڈ برادری نے لاشوں کے ہمراہ قومی شاہراہ پر دھرنا دیا ہوا تھا۔

Share this:
Talal Chaudhry
Previous Post فیصل آباد کے 5 حکومتی ایم این اے رابطے میں ہیں، طلال چودھری
Next Post کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، 2597 نئے کیسز رپورٹ
Corona Test

Related Posts

Fighters

ترکی نے مزید 129 اجرتی جنگجو لیبی حکومت کی مدد کے لیے طرابلس پہنچا دیے

June 22, 2020
Pakistan Corona Cases

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح اور اموات میں معمولی کمی

August 9, 2021
Opened Bridge Iraq

عراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیا

February 12, 2020
Afghan Soldiers

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا: آئی ایس پی آر

July 27, 2021

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.