geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وادی نیلم: آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 24 افراد بہہ گئے

July 15, 2019 0 1 min read
Neelum Valley
Share this:

Neelum Valley

مظفر آباد (جیوڈیسک) وادی نیلم کے دور افتادہ گاؤں لیسوا میں سیلابی ریلا 20 افراد کو بہا لے گیا۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کا کہنا ہے مرنے والوں میں 11 تبلیغی جماعت کے ارکان بھی شامل ہیں۔ خاتون سمیت 2 لاشیں مل گئیں۔ گھروں، دکانوں اور مساجد سمیت کل 100 سے زائد عمارتیں متاثر ہوئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں راشن اور خیمے پہنچا دیئے گئے ہیں۔ امدادی کارروائیوں میں ایس ڈی ایم اے کے اہلکاروں سمیت پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر اور 50 جوان بھی شامل ہیں۔

سیلابی ر یلے نے قیامت ڈھا دی، وادی نیلم میں گزشتہ رات بارش کے بعد لیسوا نالے میں طغیانی آ گئی۔ بپھرا پانی لیسوا گاؤں کے باسیوں پر غضب بن کر ٹوٹا۔ درجنوں گھر، مقامی بازار سمیت مسجد ریلے میں بہہ گئیں۔ پوری وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

ٹوٹی سڑکیں، دشوار راستے، سیلاب، بارش اور سخت موسم کے باعث درست اعداد و شمار حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلے میں متعدد دکانیں اور مکانات کے منہدم ہونے کا خدشہ ہے۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادرمتاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کی نگرانی کے لئے روانہ ہو گئے۔

ایس ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔ ادھر سانحہ نیلم کے باعث پاک فوج کے ذیلی ادارے ایس سی او کی جیپ ریلی منسوخ کر دی گئی ہے۔ سیکٹر کمانڈر ایس سی او آزاد کشمیر وادی نیلم پہنچ گئے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل علی فرحان نے فائبر فوری مرمت کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ایس سی او کے آفیسران مواصلاتی رابطے بحال کرنے کے لیے ٹیم کے ساتھ لیسوا میں موجود ہیں۔ مظفرآباد لینڈ سلائیڈنگ سے کٹنے والی فائیبر جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Share this:
Polio
Previous Post کیا پاکستان پولیو کے خلاف لڑائی ہار رہا ہے؟
Next Post 100 کے کارڈ پر 88 روپے بیلنس آئیگا، سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس معطل کر دیے
Mobile Phone Card

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.